• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مزار اقبال پر پاک فضائیہ کے خصوصی دستے کی تعیناتی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2022
in پاکستان
0
مزار اقبال پر پاک فضائیہ کے خصوصی دستے کی تعیناتی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/03/WhatsApp-Video-2022-03-23-at-4.25.33-PM.mp4

لاہور (بیورورپورٹ ) پاک فضائیہ کے تمام بیسز پر یوم پاکستان روایتی جوش و جذبہ سے منایا گیا۔ دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعاؤں سے کیا گیا جن میں پاکستان اور مسلم امہ کی سالمیت، خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا کی گئی۔

مزار اقبال پر پاک فضائیہ کے خصوصی دستے کی تعیناتی کی تقریب منعقد کی گئی جہاں پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے نے ستلج رینجرز کی جگہ مزار اقبال پر حفاظتی ذمہ داریاں سنبھالیں۔ ائیر وائس مارشل زبیر حسن خان، ائیر آفیسر کمانڈنگ پی اے ایف ائیر مین اکیڈمی کورنگی کریک، اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ مہمان خصوصی نے پاک فضائیہ کے سربراہ، ائیر مین اور سویلین حضرات کی جانب سے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

 

پچھلی پوسٹ

کراچی میں اسکول کے اوقات میں سڑکوں پر ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کراچی(کرائم رپورٹر )

اگلی پوسٹ

صنعتکاروں کی لیجنڈری کرکٹر جاوید میاں داد کو بچوں کو مفت تعلیم فراہمی میں تعاون کی یقین دہانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صنعتکاروں کی لیجنڈری کرکٹر جاوید میاں داد کو بچوں کو مفت تعلیم فراہمی میں تعاون کی یقین دہانی

صنعتکاروں کی لیجنڈری کرکٹر جاوید میاں داد کو بچوں کو مفت تعلیم فراہمی میں تعاون کی یقین دہانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper