• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شاد رہے یوم پاکستان پریڈ اسلام آباد میں جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2022
in پاکستان
0
شاد رہے یوم پاکستان پریڈ اسلام آباد میں جاری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مرکزی پریڈ جاری ہے۔جس میں مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تھے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے بھی پریڈ میں شرکت کی


اسلام آباد کے شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ یوم پاکستان کی  مرکزی تقریب جاری ہے جس میں مسلح افواج کے آرمڈ کور، ائیر ڈیفنس اور دیگر دستے مارچ پریڈ اور فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کریں گے، میزائل، یو اے وی پاکستان کے ناقابل تسخیردفاع کی علامت کے طور پر پریڈ کا حصہ ہیں۔

اس سال یوم پاکستان کی مرکزی پریڈ کا تھیم ‘شاد رہے پاکستان’ رکھا گیا ہے جو قومی ترانے سے لیا گیا ہے۔
او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے شرکاء کوپریڈ میں خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے اور  او آئی سی کے فلوٹ کو یوم پاکستان کی پریڈ میں خصوصی طور پر شامل کیا گیا ہے۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ندیم رضا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، نیول چیف ایڈمرل اجمل خان نیازی اور  ائیر وائس مارشل زبیر حسن خان یوم پاکستان کی مرکزی تقریب میں موجود ہیں آج کی اس شاندار پریڈ میں پاک فضائیہ میں حال ہی میں شامل ہونے والے جے10طیارے خصوصی فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کریں گے

پچھلی پوسٹ

روس یوکرائن جنگ کینڈین سیاستدان نے نیٹو اورامریکہ کا مکروہ چہرہ بےنقاب کر دیا

اگلی پوسٹ

کراچی میں اسکول کے اوقات میں سڑکوں پر ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کراچی(کرائم رپورٹر )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں اسکول کے اوقات میں سڑکوں پر ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کراچی(کرائم رپورٹر )

کراچی میں اسکول کے اوقات میں سڑکوں پر ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کراچی(کرائم رپورٹر )

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper