• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہم فلسطینی بھائیوں کے اس جہاد میں شریک ہونے کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔فلسطینی عوام کو اسرائیلی جارحیت سے بچانا ہوگا۔ محمد شرجیل گوپلانی

فلسطین کشیدگی سے عالمی امن کو خطرہ ہے، لگتا ہے کہ ہم سب خطرے کی زد میں آجائیں چیئرمین آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 16, 2023
in پاکستان
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی ) آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے زیر اہتمام محمد شرجیل گوپلانی کی زیر قیادت تاجر برادری اور بے شمار شرکا نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ٹاور سے نمائش تک ریلی نکالی۔چیئرمین آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن رجسٹرڈ، صدر کراچی ٹمبر مرچنٹس گروپ چیئرمین آل پاکستان ٹمبر ٹریڈرز ایسوسی ایشن، محمد شرجیل گوپلانی نے کہا کہ فلسطینی عوام کو اسرائیلی جارحیت سے بچانا ہوگا۔
شرجیل گوپلانی کا کہنا تھا کہ کراچی کے بے شمار لوگ فلسطینی بھائیوں کی مدد کو جانا چاہتے ہیں، حکومت پاکستان انہیں اجازت دے، ان کے اخراجات کے علاوہ کراچی کی تاجر برادری فلاطینی بھائیوں کی مدد کے لئے ہمہ وقت تیار ہے، ہم اس جہاد میں شریک ہونے کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ حکومت پاکستان، سپہ سالار اور علماء کرام ہماری رہنمائی کریں، ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔شرجیل گوپلانی کا کہنا تھا کہ فلسطین کے نہتے عوام کو اسرائیلی جارحیت سے بچایا جائے، غیرمعمولی صورتحال میں غیر معمولی اقدامات کرنا پڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کشیدگی سے عالمی امن کو خطرہ ہے، لگتا ہے کہ ہم سب خطرے کی زد میں آجائیں گے، اسلامی ممالک کے حکمران ذاتی، داخلی چپقلش کی وجہ سے اس قابل نہیں کہ ایسا کردار ادا کر سکیں جو عالم اسلام اور فلسطین کے عوام کیلئے دیرپا امن کی ضمانت فراہم کرسکے۔شرجیل گوپلانی کا کہنا تھا کہ فلسطین کی صورتحال اقوام عالم کے ضمیر کیلئے امتحان ہے، عالم اسلام کے حکمران خطرہ محسوس نہیں کر رہے، یہی وقت ہے کہ مسلمان خود باہر نکل کر دنیا کی توجہ انسانی المیے کی طرف دلا سکیں۔شرجیل گوپلانی نے مزید کہا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے صرف مذمت سے کام نہیں چلے گا، حکومت کو فلسطین کے حوالے سے واضح موقف دینا چاہیے، ہمیں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ضرورت ہے۔اس ریلی میں کراچی کے تاجر اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔ جس میں کراچی کی تاجر برادری کے دیگر رہنما بھی موجود تھے جن میں محمد احمد شمسی (جنرل سیکریٹری) یعقوب بالی (سینئر نائب صدرآل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن) فیصل جان کبیر (صدر آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن) سید محمد سعید (وائس چیئرمین آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن) زاہد امین (صدر آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن) طارق ممتاز(نائب صدر آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن) حافظ محمد طیب‘ حسیب اخلاق، چوہدری ایوب،عاطف شیخ،اسلم قریشی، عثمان صدیقی (فنانس سیکریٹری آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن) ظفر خان (کورنگی بچت بازار) محمد زبیر علی خان (جوائنٹ سیکریٹری آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن) فیاض ابوبکر، شاہد بٹ (کنوینر کورنگی) ، اسلم پرویز، یونس بچو.اسماعیل لالپوریا نے بھی شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ اڑ گئی فرخ حبیب نے پی ٹی آئی چھوڑ دی،استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے

اگلی پوسٹ

بی آر آئی ممالک کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ کا باعث ہے :ایران

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بی آر آئی ممالک کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ کا باعث ہے :ایران

بی آر آئی ممالک کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ کا باعث ہے :ایران

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper