• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

بی آر آئی ممالک کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ کا باعث ہے :ایران

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 16, 2023
in چین
0
بی آر آئی ممالک کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ کا باعث ہے :ایران
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران(شِنہوا)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) تجارت کو فروغ دینے اور اپنے راستے پر موجود ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو بڑھانے میں مدد کر سکتا ہے۔
انہوں نے یہ بات ایرانی دارالحکومت تہران میں پیر کے روز ہفتہ وار پریس کانفرنس میں 17 اور 18 اکتوبر کو بیجنگ میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی تعاون کے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم اور بی آر آئی کی 10ویں سالگرہ کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی۔2013 میں تجویز کردہ اس اقدام کا مقصد قدیم شاہراہ ریشم کے راستوں پر اور اس سے آگے تجارت اور بنیادی ڈھانچے کے نیٹ ورکس تعمیر کرنا ہے۔ یہ سلک روڈ اکنامک بیلٹ اور اکیسویں صدی کی میری ٹائم سلک روڈ پر مشتمل ہے۔کنعانی نے کہا کہ ایران نے بی آرآئی کا خیرمقدم کیا ہے اور اس پر عمل درآمد میں تعاون کیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایران یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح کے اقدامات مشترکہ علاقائی اور عالمی مفادات پر مبنی ہوتے ہیں اور شریک ممالک اور شراکت داروں کے مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس تناظر میں ایران کے چین کے ساتھ اچھے روابط وتبادلوں کی فضا قائم ہے۔
تہران کے میئر علیرضا زکانی اس فورم میں شرکت کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

ہم فلسطینی بھائیوں کے اس جہاد میں شریک ہونے کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔فلسطینی عوام کو اسرائیلی جارحیت سے بچانا ہوگا۔ محمد شرجیل گوپلانی

اگلی پوسٹ

بی آر آئی کی ایک دہائی:چینی صدر کا عالمی چیلنجز سے نمٹنے کا منصوبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

بی آر آئی کی ایک دہائی:چینی صدر کا عالمی چیلنجز سے نمٹنے کا منصوبہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper