• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی، جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ کی بجلی معطل:امیگریشن اور پسنجر ہنڈلنگ میں رکاوٹ۔فلائٹ شیڈول متاثر

اے اے گرڈ سٹیشن سے 15 اکتوبر کو رات 11بجکر 19 منٹ پر بجلی فیل ہوئی اور 11 بجکر 56 منٹ پر بحال ہوئی۔ترجمان سی اے اے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 16, 2023
in پاکستان
0
کراچی، جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ کی بجلی معطل:امیگریشن اور پسنجر  ہنڈلنگ میں  رکاوٹ۔فلائٹ  شیڈول متاثر
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی )شہر قائد میں تیز ہوا کے ساتھ بوندا باندی کے بعد جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بجلی معطل ہوگئی، ایئرپورٹ پر جنریٹر سے بھی بجلی بحالی کی کوششیں جاری رہیں۔مسافروں کو چیک ان میں مشکلات کا سامنا رہا،معطل:امیگریشن اور پسنجر ہنڈلنگ میں رکاوٹ۔فلائٹ شیڈول متاثر ہوا۔کراچی ایئرپورٹ پر طوفانی ہواؤں کے باعث نجی ایئر لائن کے طیارے کو لینڈنگ میں مشکل کا بھی سامنا ہوا۔واضح رہے کہ رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق لیاقت آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، گرومندر، ناظم آباد، لسبیلہ سمیت کئی علاقوں میں پھوار پڑی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم سندھ پر اثر انداز ہورہا ہے، کراچی میں آئندہ دو روز کے دوران مطلع ابر آلود اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔دوسری جانب شہر کے کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ہے، کلفٹن سمیت کراچی شرقی کے علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ مٹی کا طوفان بھی آیا ہے، جس کی وجہ سے حدِ نظر کم ہوگئی۔محکمہ موسمیات کے آفس کی بھی بجلی منقطع ہوگئی اور ان کا جنریٹر بھی کام نہیں کررہا، کے الیکٹرک حکام کے مطابق شہرمیں کوئی بڑا بریک ڈاؤن نہیں معمولی ٹرپنگ ہے۔درہں اثناء سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کےمطابق سی اے اے گرڈ سٹیشن سے 15 اکتوبر کو رات 11بجکر 19 منٹ پر بجلی فیل ہوئی اور 11 بجکر 56 منٹ پر بحال ہوئی۔اس دوران عمارت کے ڈومیسٹک سائیڈ میں بجلی سپلائی معمول پر رہی جبکہ جنریٹر کے AMF ماڈیول میں خرابی کی باعث عمارت کی بین الاقوامی سائیڈ کو بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی تھی ۔اے ایم ایف AMF ماڈیول میں خرابی کم فریکوئنسی کی وجہ سے پیدا ہوئی جس کو دور کیا گیا۔ائیر سائیڈ جنریٹر کے ذریعے ائیر سائیڈ پر معمول کے مطابق 30 سیکنڈز کے اندر بجلی بحال ہوئی جبکہ بریک ڈاؤن کے دوران کوئی بھی فلائیٹ کسی خطرہ سے دوچار نہیں ہوئی ۔فلائی جناح فلائیٹ 675 کو تیز کراس ونڈز کے باعث گو آراونڈ کرایا کیا جس نے 11 بجکر 45 منٹ پر بحفاظت لینڈنگ ہوئی

پچھلی پوسٹ

اسرائیل کا شامی شہر حلب کے ہوائی اڈے پر ایک اور فضائی حملہ

اگلی پوسٹ

کراچی:پاکستانی پولیس افسر نے اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی اجازت مانگ لی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی:پاکستانی پولیس افسر نے اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی اجازت مانگ لی

کراچی:پاکستانی پولیس افسر نے اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی اجازت مانگ لی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper