• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیل کا شامی شہر حلب کے ہوائی اڈے پر ایک اور فضائی حملہ

اسرائیل کے خلاف طوفان الاقصیٰ کے آغاز کے پیش نظر جمعرات کو اسرائیلی فضائی حملوں میں شام کے دو مرکزی فضائی اڈے دمشق اور حلب ناکارہ بنا ڈالے جس کی وجہ کچھ دیر کے لیے فضائی آپریشن روکنا پڑا۔شامی رصدگاہ جس کا دفتر لندن میں واقع ہے کے مطابق ہفتہ کو جیسے ہی شامی ہوائی اڈہ کی سروس بحال ہوئی اسرائیلی فضائیہ نے اسی وقت حملہ کر دیا جس کے باعث تمام سروس دوبارہ معطل ہو گئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 15, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیل کا شامی شہر حلب کے ہوائی اڈے پر ایک اور فضائی حملہ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حلب ( نیٹ نیوز )
قابض اسرائیلی فورسز نے حالیہ دنوں میں شامی شہر حلب اور دمشق ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانے کے بعد ایک مرتبہ پھر حلب کے ہوائی اڈہ کو حملے کا ہدف بنایا ہے۔انسانی حقوق کی شامی رصدگاہ سربراہ رامی عبد الرحمان نے صحافیوں کو بتایا کہ حلب اڈے پر اسرائیلی فضائی حملہ سمندر کی سمت سے کیا گیا۔شامی سرکاری میڈیا نے اسرائیلی فضائیہ کی جارحیت اور حلب میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق کی ہے۔یاد رہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی جانب سے اسرائیل کے خلاف طوفان الاقصیٰ کے آغاز کے پیش نظر جمعرات کو اسرائیلی فضائی حملوں میں شام کے دو مرکزی فضائی اڈے دمشق اور حلب ناکارہ بنا ڈالے جس کی وجہ کچھ دیر کے لیے فضائی آپریشن روکنا پڑا۔شامی رصدگاہ جس کا دفتر لندن میں واقع ہے کے مطابق ہفتہ کو جیسے ہی شامی ہوائی اڈہ کی سروس بحال ہوئی اسرائیلی فضائیہ نے اسی وقت حملہ کر دیا جس کے باعث تمام سروس دوبارہ معطل ہو گئیں۔اسرائیلی فضائی حملوں کے پیش نظر دارالحکومت دمشق اور شمالی شہر حلب میں متعدد پروازوں کو منسوخ کیا جا چکا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں قابض اسرائیلی فورسز نے اپنے ہمسایہ ملک شام پر سیکڑوں فضائی حملوں کے ذریعے دھاوا بولا جس میں انکا بنیادی ہدف لبنان کی حزب اللہ کے جنگجوں اور شامی عسکری ٹھکانوں کو نشانہ بناتی چلی آئی ہے۔اسرائیل شام میں کی جانے والے حملوں پر بہت کم تبصرہ کرتا ہے تاہم اس نے متعدد مرتبہ کہہ چکا ہے کہ وہ اپنے ازلی دشمن ایران کو خطے میں اپنے پنجے گاڑنے نہیں دے گا۔تاہم ایران جو کہ حماس کی حمایت کرتی ہے نے ہفتہ کے روز کو حماس کے طوفان الاقصیٰ نامی حملے پر جشن منایا۔ یاد رہے کہ ایران کے مطابق یہ خالصتاً ایک فلسطینیوں کا حملہ تھا۔اکتوبر کو اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی جانب سے ہونے والے طوفان الاقصیٰ حملے کے پیش نظر شامی ہوائی اڈوں پر ہونے والا دوسرا اسرائیلی حملہ ہے۔ یاد رہے کہ اس جنگ کے دوران کم از کم 1300 قابض صہیونی مارے جا چکے ہیں۔اسکے علاوہ غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے مطابق 2200 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں سے کثیر تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے

پچھلی پوسٹ

بابراعظم اس میچ میں انتہائی ڈرپوک رہے۔ اپنی ففٹی کے لیے کھیلیں گے تو یہی نتیجہ ہوگا، گوتم کی بابر پر سخت تنقید

اگلی پوسٹ

کراچی، جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ کی بجلی معطل:امیگریشن اور پسنجر ہنڈلنگ میں رکاوٹ۔فلائٹ شیڈول متاثر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی، جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ کی بجلی معطل:امیگریشن اور پسنجر  ہنڈلنگ میں  رکاوٹ۔فلائٹ  شیڈول متاثر

کراچی، جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ کی بجلی معطل:امیگریشن اور پسنجر ہنڈلنگ میں رکاوٹ۔فلائٹ شیڈول متاثر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper