• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی:پاکستانی پولیس افسر نے اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی اجازت مانگ لی

پولیس انسپیکٹر فیاض احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔انسپکٹر فیاض احمد جانوری نے اپنی تنخواہ کا 10 فیصد حصہ بھی الخدمت فاؤنڈیشن کو خاص طورپرفلسطین ریلیف آپریشن کے لیے پیش کش کردی۔خط میں انسپکٹر نے لکھا کہ فلسطین کی آزادی تک جہاد میں شریک رہنے کی اجازت دی جائے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 16, 2023
in پاکستان
0
کراچی:پاکستانی پولیس افسر نے اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی اجازت مانگ لی
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(کرائم رپورٹر )
سندھ پولیس میں تعینات انسپکٹرنے حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف اعلان کردہ جہاد میں حصہ لین اورجسمانی طور پر اپنا حصہ جہاد میں ڈالنے کے لیے آئی جی سندھ نے اجازت مانگ لی۔‏آئی جی سندھ کو جہاد میں شامل ہونے اور تنخواہ کا کچھ حصہ فلسطینی ریلیف آپریشن میں دینے کے مشورے پر پولیس انسپیکٹر فیاض احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔تفصیلات کے ایس ایس پی انویسٹی گیشن ٹو سٹی ساؤتھ زون میں تعینات انسپکٹرفیاض احمد جانوری نے آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں انسپکٹر فیاض احمد جانوری نے حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف اعلان کردہ جہاد میں حصہ لینے اور جسمانی طور پر اپنا حصہ جہاد میں ڈالنے کے لیے آئی جی سندھ نے باضابطہ اجازت مانگ لی۔انسپکٹر فیاض احمد جانوری نے اپنی تنخواہ کا 10 فیصد حصہ بھی الخدمت فاؤنڈیشن کو خاص طورپرفلسطین ریلیف آپریشن کے لیے پیش کش کردی۔خط میں انسپکٹر نے لکھا کہ فلسطین کی آزادی تک جہاد میں شریک رہنے کی اجازت دی جائے۔زرائع کے مطابق ‏آئی جی سندھ کو جہاد میں شامل ہونے اور تنخواہ کا کچھ حصہ فلسطینی ریلیف آپریشن میں دینے کے مشورے پر پولیس انسپیکٹر فیاض احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔

 

پچھلی پوسٹ

کراچی، جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ کی بجلی معطل:امیگریشن اور پسنجر ہنڈلنگ میں رکاوٹ۔فلائٹ شیڈول متاثر

اگلی پوسٹ

ورلڈ کپ 2023کا سب سے بڑا سیٹ اپ : افغانستان کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو اپ سیٹ شکست

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ورلڈ کپ 2023کا سب سے بڑا سیٹ اپ : افغانستان کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو اپ سیٹ شکست

ورلڈ کپ 2023کا سب سے بڑا سیٹ اپ : افغانستان کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو اپ سیٹ شکست

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper