• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ میں اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشنز جاری،متعدد گرفتار

سکھر، خیرپور، گھوٹکی اور قمبر شداد کوٹ سے331700 گندم کی بوریاں قبضہ میں لے جا چکی ہیں،رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 16, 2023
in پاکستان
0
سندھ میں اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشنز جاری،متعدد گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ میں اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاﺅن سکیورٹی فورسز کی جانب سے اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف آپریشنز کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے ۔مختلف آپریشنز میں متعدد اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کو گرفتار کرلیا گیا تمام مجرمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جارہی ہے آپریشنز کے دوران ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلرز سے برآمد شدہ سامان کو بھی حراست میں لے لیا گیا رپورٹ کے مطابق سکھر، خیرپور، گھوٹکی اور قمبر شداد کوٹ سے برآمد شدہ سامان میں 331700 گندم کی بوریاں شامل ہیںخیر پور اور نواب شاہ سے چینی کی 10900 بوریاں برآمد ہوئیںاس کے ساتھ ساتھ خیرپور، سنگھار اور گھوٹکی سے حاصل ہونے والے سامان میں 5750 یوریا کی بوریاں شامل ہیںقمبر شداد کوٹ سے 1000 کھاد کی بوریاں اور خیرپور سے 83200 لیٹر خورنی تیل بھی برآمد ہواملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے سیکیورٹی فورسز کا ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلرز کے خلاف آپریشنز اور قانونی کاروائیوں کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔

Previous Post

برطانیہ میں امریکی کتوں پر پابندی

Next Post

بھارتی فوجیوں نے مزید 3 کشمیری شہید کر دیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی فوجیوں نے مزید 3 کشمیری شہید کر دیے

بھارتی فوجیوں نے مزید 3 کشمیری شہید کر دیے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper