• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

برطانیہ میں امریکی کتوں پر پابندی

امریکی کتے 2021ءسے کم از کم 14 انسانی اموات کا باعث بنے اور یہ بچوں اور کمیونٹیز کے لیے خطرہ ہیں برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونیک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 16, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
برطانیہ میں امریکی کتوں پر پابندی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونیک نے کہا ہے کہ خطرناک حملوں کے بعد امریکی کتوں پر برطانیہ میں پابندی عائد کی جائے گی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے اس
امید کا اظہار کیا ہے کہ اس سال کے آخر تک خطرناک کتوں کی اس نسل پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ویڈیو بیان میں برطانیہ کے وزیراعظم رشی سوناک نے کہا کہ یہ کتے 2021ءسے کم از کم 14 انسانی اموات کا باعث بنے اور یہ بچوں اور کمیونٹیز کے لیے خطرہ ہیں۔برطانوی وزیراعظم نے اس نسل کے کتوں کے انسانوں پر حملوں کی ویڈیوز اور لوگوں میں پائے جانے والے خوف و ہراس کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نسل کے کتوں پر پابندی کے لیے فوری کام کرنے کی ہدایت دے دی ہے تاکہ لوگوں کو محفوظ رکھا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

مریم نواز آئندہ ہفتے لندن جائیں گی

اگلی پوسٹ

سندھ میں اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشنز جاری،متعدد گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ میں اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشنز جاری،متعدد گرفتار

سندھ میں اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشنز جاری،متعدد گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper