• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی کی تاجر برادری نے جمعہ کو لیاقت آباد میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2023
in پاکستان
0
کراچی کی تاجر برادری نے جمعہ کو لیاقت آباد میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(کامرس رپورٹر)کراچی کی تاجر برادری نے جمعہ کو لیاقت آباد میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔انجمن تاجران سندھ کراچی ڈیویڑن کا کہنا ہے روزگار بچاﺅ تحریک کے تحت یہ کارواں اب چل پڑا ہے جو اضافی ٹیکسز کے خاتمے کے بعد ہی رکے گا ، آج عوام و تاجر معیشت کی جنگ میں مبتلا ہیں، چیف آف آرمی سے گزارش ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام کی جان چھڑائیں۔انجمن تاجران سندھ کراچی ڈیویڑن کے تحت روزگار بچاو تحریک کا مشاورتی اجلاس ناظم آباد کے نجی ہال میں ہوا۔ جس میں عتیق میر ، جمیل پراچہ اور رضوان عرفان، رﺅف ابراہیم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بڑھتی مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز نے عوام و تاجر کی نیندیں اڑا رکھی ہے ، ہمارے بزرگوں نے ملک بنایا اور موجودہ حکومت نے ملک کو بچانا ہے۔ بڑھتی مہنگائی سے ملکی حالات کشیدگی کی جانب بڑھ رہے ہیں۔تاجررہنماﺅں نے جمعہ8 ستمبر کو لیاقت آباد میںمہنگائی کے خلاف احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کیا۔

Previous Post

پرویز الٰہی کے2 روزہ جسمانی ریمانڈ کا تحریری حکمنامہ جاری

Next Post

عام انتخابات ، 3600 ڈیٹا انٹری آپریٹرزکی خدمات آراوز کو مہیا کی جائینگی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عام انتخابات ، 3600 ڈیٹا انٹری آپریٹرزکی خدمات آراوز کو مہیا کی جائینگی

عام انتخابات ، 3600 ڈیٹا انٹری آپریٹرزکی خدمات آراوز کو مہیا کی جائینگی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper