• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عام انتخابات ، 3600 ڈیٹا انٹری آپریٹرزکی خدمات آراوز کو مہیا کی جائینگی

ملازمین کے لیے جامع ٹریننگ پروگرام کا انعقاد بھی کیا جائے گا، الیکشن کمیشن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2023
in پاکستان
0
عام انتخابات ، 3600 ڈیٹا انٹری آپریٹرزکی خدمات آراوز کو مہیا کی جائینگی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)عام انتخابات کے لیے 3600 ڈیٹا انٹری آپریٹرزکی خدمات آراوز کو مہیا کی جائیں گی، ملازمین کے لیے جامع ٹریننگ پروگرام کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں، الیکشن کے لیے 3600 ڈیٹا انٹری آپریٹرزکی خدمات آراوز کو مہیا کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ملازمین کی استعداد کار بڑھانے کے سلسلے میں جامع ٹریننگ پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ تربیت 4 سے 16 ستمبرتک 16مختلف شہروں میں کی جائے گی، تربیت کامقصد انتخابی عمل میں شفافیت لانا اور کام کو بروقت مکمل کرنا ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ ٹریننگ کی مانیٹرنگ کے لیے جدید سسٹم بھی تیار کیا گیا ہے، 25 سینئر افسران اِس ٹریننگ کی مانیٹرنگ اور نگرانی کریں گے۔

Previous Post

کراچی کی تاجر برادری نے جمعہ کو لیاقت آباد میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان

Next Post

پاسپورٹ کی تیاری اور ڈیلیوری کی ایس ایم ایس سروس تین سال بعد بحال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاسپورٹ کی تیاری اور ڈیلیوری کی ایس ایم ایس سروس تین سال بعد بحال

پاسپورٹ کی تیاری اور ڈیلیوری کی ایس ایم ایس سروس تین سال بعد بحال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper