• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پرویز الٰہی کے2 روزہ جسمانی ریمانڈ کا تحریری حکمنامہ جاری

پرویز الٰہی سابق وزیراعلیٰ رہ چکے، انہیں اچھا ماحول اور گھر کا کھانا فراہم کیا جائے ،عدالت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2023
in پاکستان
0
پرویز الٰہی کے2 روزہ جسمانی ریمانڈ کا تحریری حکمنامہ جاری
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈکا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے ،انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج نے تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق ملزم پرویز الٰہی کو ضمنی بیان کی بنیاد پر مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے، حقائق جاننے کیلئے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا جاتا ہے،پولیس ملزم پرویز الٰہی کا میڈیکل چیک اپ کرائے، پرویز الٰہی سابق ڈپٹی وزیر اعظم، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب رہ چکے ہیں،پرویز الٰہی کی زائد عمری کے باعث انہیں گرفتاری کے دوران اچھے ماحول میں رکھا جائے، پرویز الٰہی کی صحت اور تکریم کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں اچھے ماحول میں رکھا جائے، پولیس پرویز الٰہی کو 8 ستمبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کرے، پرویز الٰہی کی اہلیہ، بیٹے اور بیٹیوں کو ان سے ملاقات کی اجازت دی جاتی ہے، پرویز الٰہی کو گھر کا کھانا مہیا کرنے کی درخواست بھی منظور کی جاتی ہے،ایس ایچ او سی ٹی ڈی ملاقات اور گھر کا کھانا فراہم کرنے کے انتظامات کریں۔

Previous Post

ای سی ایل نام کیس: شیریں مزاری کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب

Next Post

کراچی کی تاجر برادری نے جمعہ کو لیاقت آباد میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper