• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بہاولپور کے سرکاری اسپتال میں خاتون کے ہاں5 بچوں کی پیدائش

5 بچے پیدا ہونے کے سبب بچے کمزور ہیں اسی لیے انہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے جبکہ بچوں کی ماں کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in پاکستان
0
بہاولپور کے سرکاری اسپتال میں خاتون کے ہاں5 بچوں کی پیدائش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بہاولپور( نمائندہ خصوصی )بہاولپور کے سرکاری اسپتال میں خاتون کے ہاں5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں کی پیدائش گورنمنٹ نواب سر صادق اسپتال میں ہوئی، پیدا ہونے والے بچوں میں 4 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق سرکاری اسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ڈاکٹرز کی پیشہ ورانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔انتظامیہ کی جانب سے بچوں کی صحت کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 5 بچے پیدا ہونے کے سبب بچے کمزور ہیں اسی لیے انہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے جبکہ بچوں کی ماں کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔دوسری جانب ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش پر اہلخانہ خوشی سے نہال ہیں اور ان کی جانب سے اسپتال کے عملے کا شکریہ بھی ادا کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

گھوٹگی، کشمور، جیکب آباد اور کندھ کوٹ میں آپریشن کی تیاری مکمل کرلی گئیں، پورے صوبے میں کارروائیاں ہونگی: بریگیڈئیر (ر) حارث نواز

اگلی پوسٹ

بی جے پی کی اقلیتوں کو کھلے عام دھمکی مودی کی سوچی سمجھی سازش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بی جے پی کی اقلیتوں کو کھلے عام دھمکی مودی کی سوچی سمجھی سازش

بی جے پی کی اقلیتوں کو کھلے عام دھمکی مودی کی سوچی سمجھی سازش

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper