• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گھوٹگی، کشمور، جیکب آباد اور کندھ کوٹ میں آپریشن کی تیاری مکمل کرلی گئیں، پورے صوبے میں کارروائیاں ہونگی: بریگیڈئیر (ر) حارث نواز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in پاکستان
0
گھوٹگی، کشمور، جیکب آباد اور کندھ کوٹ میں آپریشن کی تیاری مکمل کرلی گئیں، پورے صوبے میں کارروائیاں ہونگی:  بریگیڈئیر (ر) حارث نواز
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹھٹھہ( نمائندہ خصوصی)
نگران وزیر داخلہ سندھ بریگیڈئیر (ر) حارث نواز نے کراچی اور اندرون سندھ جلد بڑے آپریشن کا اعلان کردیا۔مکلی بائی پاس پر میڈیا سے گفتگو میں حارث نواز کا کہنا تھاکہ کراچی اور اندرون سندھ میں بڑی کارروائیوں کی تیاری کر رہے ہیں، آج کل میں نئے افسران آجائیں گے جس کے بعد آپریشن ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم باکردار اور اچھے لوگوں کو لگا رہے ہیں جس کے بعد سندھ میں امن آجائےگا، کراچی سمیت سندھ بھر کو امن کا گہوارہ بنائیں گے اور پورے صوبے میں کارروائیاں ہونگی۔نگران وزیرداخلہ سندھ کا کہنا تھاکہ گھوٹگی، کشمور، جیکب آباد اور کندھ کوٹ میں آپریشن کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہم کسی کےخلاف سیاسی انتقامی کارروائی نہیں کررہے ہیں، صحافی جان محمد مہرکے قاتل ہمیں پتاہےکہ کہاں ہیں؟ تبدیلیوں کے بعد آپ کو ایکشن نظرآئےگا۔انہوں نے مزید کہاکہ صاف شفاف الیکشن کرائیں گے جیسے ہی تاریخ ملتی ہے، ہم ہدایات جاری کردیں گے، ہم پرکوئی سیاسی دباؤنہیں، نہ ہم لیں گے۔

پچھلی پوسٹ

ٹھٹھہ‘ قومی شاہراہ پر پک اپ اور ٹرک میں تصادم ،5 افراد جاں بحق

اگلی پوسٹ

بہاولپور کے سرکاری اسپتال میں خاتون کے ہاں5 بچوں کی پیدائش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بہاولپور کے سرکاری اسپتال میں خاتون کے ہاں5 بچوں کی پیدائش

بہاولپور کے سرکاری اسپتال میں خاتون کے ہاں5 بچوں کی پیدائش

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper