• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بی جے پی کی اقلیتوں کو کھلے عام دھمکی مودی کی سوچی سمجھی سازش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in انڈیا
0
بی جے پی کی اقلیتوں کو کھلے عام دھمکی مودی کی سوچی سمجھی سازش
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیو دہلی( نیٹ نیوز )
مودی کے بھارت میں بڑھتی ہندو توا شدت پسندی اقلیتوں کے لیے سنگین خطرہ بن گئی ہے اور بی جے پی کی کھلے عام اقلیتوں کو دھمکی مودی کی سوچی سمجھی سازش ہے۔بھارت میں مذہبی شدت پسندی اور بڑھتا عدم برداشت مودی کی نفرت انگیز پالیسیوں کا نتیجہ بن کر سامنے آ رہا ہے جہاں اقلیتوں کے حقوق کی کھلےعام خلاف ورزی جاری ہے۔ بی جے پی رہنما نے دھمکی دی ہے کہ ہندوستان میں کوئی ہندوؤں کو للکارے گا تو اس کی بھارت میں کوئی جگہ نہیں۔ بی جے پی کی جانب سے اقلیتوں کو دی جانے والی دھمکی بھی وزیراعظم نریندر مودی کی سوچی سمجھی سازش ہے۔مودی کی متعصبانہ سرکار کے عتاب سے صرف مسلم اقلیت ہی نہیں بلکہ سکھ اور عیسائی برادری بھی محفوظ نہیں ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے میں بھارت میں نہ صرف مساجد بلکہ کئی گرجا گھروں کو بھی مسمار کیا گیا ہے جب کہ حال ہی میں گائے کا گوشت لے جانے کے شبے میں مسلم نوجوانوں کو بہیمانہ تشدد کرکے قتل کر دیا گیا تھا۔بھارتی وزیراعظم کی ہندو توا پالیسی کو بین الاقوامی ذرائع ابلاغ بھی رپورٹ کر رہے ہیں اور لکھ رہے ہیں کہ مودی کا پیغام واضح ہے کہ پہلے ہندو۔ معروف برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کا کہنا ہے کہ 2014 الیکشن میں مودی کی قیادت میں بی جے پی کی جیت سے ہندو قوم پرستی میں اضافہ ہوا۔عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت میں بڑھتی کشیدگی کے واقعات آئندہ انتخابات میں مودی کی کامیابی کیلیے ہتھکنڈہ ہیں۔ ویڈیوز سے ثابت ہے کیسے آر ایس ایس نظریے سے متاثر ہندو قوم پرست اقلیتوں کو دھمکا رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بہاولپور کے سرکاری اسپتال میں خاتون کے ہاں5 بچوں کی پیدائش

اگلی پوسٹ

کمیشن نہ بڑھانے پر پٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال کی دھمکی دےدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کمیشن نہ بڑھانے پر پٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال کی دھمکی دےدی

کمیشن نہ بڑھانے پر پٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال کی دھمکی دےدی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper