• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چاول کی مجموعی برآمدات میں کمی ریکارڈ، باسمتی کی برآمدات میں اضافہ

جولائی میں چاول کی برآمدات سے ملک کو129.54 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا‘ اعداد وشمار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in پاکستان
0
چاول کی مجموعی برآمدات میں کمی ریکارڈ، باسمتی کی برآمدات میں اضافہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جڑانوالہ (نمائندہ خصوصی) ملک سے چاول کی مجموعی برآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے تاہم باسمتی چاول کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں چاول کی برآمدات سے ملک کو129.54 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 45 فیصدکم ہے، جولائی 2022 میں چاول کی برآمدات کاحجم 187.95ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔مالی سال 2023 میں چاول کی برآمدات کامجموعی حجم 2.0109 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جومالی سال 2022 میں 2.770 ارب ڈالرتھا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق جولائی میں باسمتی چاول کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیا، جولائی میں باسمتی چاول کی برآمدات سے ملک کو60.16 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجوجون میں 67.65 ملین ڈالر اورگزشتہ سال جولائی میں 49.06 ملین ڈالرتھا۔ باسمتی کے علاوہ دیگراقسام کے چاولوں کی برآمدات کاحجم جولائی میں 69.38 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوجون میں 94.05 ملین ڈالر اورگزشتہ سال جولائی میں 138.88 ملین ڈالرتھا۔مالی سال 2023 میں باسمتی کے علاوہ دیگراقسام کے چاولوں کی برآمدات سے ملک کو1.484 ارب ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجومالی سال 2022 میں 1.978 ارب ڈالرتھا

پچھلی پوسٹ

گذشتہ 5روز کے دوران ایک تولہ سونا6800روپے مہنگا ہو گیا

اگلی پوسٹ

تمام سیاسی پارٹیوں اور اداروں سے بات چیت کےلئے تیار ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تمام سیاسی پارٹیوں اور اداروں سے بات چیت کےلئے تیار ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی

تمام سیاسی پارٹیوں اور اداروں سے بات چیت کےلئے تیار ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper