• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

توشہ خانہ کیس میں گرفتار سابق وزیر اعظم کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2023
in پاکستان
0
توشہ خانہ کیس میں گرفتار سابق وزیر اعظم کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کر دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم کو ان کی زمان پارک کی رہائش گاہ سے حراست میں لینے کے بعد پولیس بذریعہ موٹروے اسلام آباد لے کر آئی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل منتقل کیا گیا، جیل کے باہر فورسز کی اضافی نفری تعینات رہی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے اٹک جیل میں لاک اپ خصوصی طور پر تیار کیا گیا، سابق وزیر اعظم کو ہائی سکیورٹی زون میں رکھا جائے گا، لاک اپ کی سکیورٹی جیل پولیس کے کمانڈوز کریں گے، لاک اپ کے قریب تعینات اہلکار غیر مسلح ہوں گے۔ لاک اپ کا ایک دروازہ ایک کھڑکی ہے، پانی کا کولر، کرسی اور ایک میٹرس رکھا گیا ہے، لاک اپ میں ٹی وی یا انٹرنیٹ کی سہولت نہیں ہوگی، سابق وزیر اعظم کیلئے الگ واش روم مختص کر دیا ہے، مینوئل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو رکھا جائے گا، عدالتی وارنٹ بھی جیل انتظامیہ کو موصول ہوگیا، وارنٹ میں مخصوص سہولیات دینے کے حوالے سے ہدایات نہیں ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سندھ اسمبلی توڑنے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا، سراج درانی

اگلی پوسٹ

مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے میں کشیدگی کم نہیں ہو سکتی ، خواجہ آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے میں کشیدگی کم نہیں ہو سکتی ، خواجہ آصف

مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے میں کشیدگی کم نہیں ہو سکتی ، خواجہ آصف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper