• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے میں کشیدگی کم نہیں ہو سکتی ، خواجہ آصف

بھارت نے گزشتہ کئی سالوں سے مقبوضہ کشمیرکو ایک جیل میں تبدیل کر رکھا ہے ، بیان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2023
in پاکستان
0
مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے میں کشیدگی کم نہیں ہو سکتی ، خواجہ آصف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے میں نہ کشیدگی کم ہو سکتی ہے اور نہ ہی حالات پرامن ہوسکتے ہیں، بھارت نے گزشتہ کئی سالوں سے مقبوضہ کشمیرکو ایک جیل میں تبدیل کر رکھا ہے جہاں انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں جاری ہیں جس پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو نوٹس لیتے ہوئے مقبوضہ وادی میں نہتے و مظلوم کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے بھارتی افواج کے ظلم و بربریت کو بند کرانا چاہیے۔ ہفتہ کو یہاں سیالکوٹ میں یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے موقع پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کے بنیادی حق خود ارادیت کے لیے ان کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت اور بھارتی افواج نہتے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا کئے ہوئے ہیں جس دوران وہ بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنانے سے بھی باز نہیں آتے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی طاقتوں کو 75 سالہ قدیم مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہیئے تاکہ کشمیری عوام بھی آزاد فضا میں زندگی بسر کر سکیں۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو چاہیئے کہ وہ مسئلہ کشمیر سمیت بھارت، فلسطین اور برماکے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لیں۔انہوں نے کہا کہ یہ ایسے فلیش پوائنٹس ہیں جو کسی وقت بھی عالمی امن کو تباہ کر سکتے ہیں ، آج مقبوضہ کشمیر، بھارت، فلسطین اور برما میں مسلمانوں پر جس طرح ظلم وبربریت کے پہاڑ ڈھائے جا رہے ہیں اس پر عالمی برادری کی خاموشی خوش آئند بات نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب بھی ظلم پر بنی نوع انسان نے خاموشی اختیار کی ہے دنیا قبرستان بن گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

توشہ خانہ کیس میں گرفتار سابق وزیر اعظم کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

اگلی پوسٹ

پاکستان کشمیریوں کی آواز بن کر پوری دنیا میں گونجے گا، وزیراعلی سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کشمیریوں کی آواز بن کر پوری دنیا میں گونجے گا، وزیراعلی سندھ

پاکستان کشمیریوں کی آواز بن کر پوری دنیا میں گونجے گا، وزیراعلی سندھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper