• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ اسمبلی توڑنے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا، سراج درانی

وزیر اعلی سندھ اور اپوزیشن لیڈر مشاورت سے فیصلہ کریں گے، اسپیکر سندھ اسمبلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2023
in پاکستان
0
سندھ اسمبلی توڑنے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا، سراج درانی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہاہے کہ سندھ اسمبلی توڑنے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا، وزیراعلیٰ سندھ اور اپوزیشن لیڈر مشاورت سے فیصلہ کریں گے۔ہفتہ کواسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی غیر قانوی اثاثوں کے ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے، ریفرنس میں نامزد گلبہار لوہار سمیت 8 ملزمان غیر حاضر رہے، عدالت نے پیش نہ ہونیوالے ملزمان کے نا قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔احتساب عدالت نے ریفرنس میں نامزد 8 ملزمان کو آئندہ سماعت پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریفرنس کی مزید سماعت 22 اگست تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ آغا سراج درانی و دیگر کیخلاف 2019 میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں ریفرنس دائر کیا گیا تھا۔کیس کی سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 9 اگست کو قومی اسمبلی توڑنے کا اعلان کیا ہے تاہم سندھ اسمبلی توڑنے کے حوالے سے فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔انہوں نے کہاکہ سندھ اسمبلی کی تحلیل سے متعلق وزیراعلی سندھ مراد علی اور اپوزیشن لیڈر بیٹھ کر مشاورت کریں گے، مشاورت نہیں ہو سکی تو معاملہ کمیٹی میں جائے گا، کمیٹی میں بھی اگر فیصلہ نہ ہوسکا تو معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا۔آغا سراج درانی نے کہا کہ اسپیکر شپ کا پورا دور میں نے جیل میں گزارا ہے، آئین نے مجھے اجازت دی ہے کہ میں جیل سے بیٹھ کر اسمبلی چلاﺅں، اسمبلی کے ارکان کی شروع میں کارکردگی بہتر تھی۔

پچھلی پوسٹ

غربت اور دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کرنا ہے، شازیہ مری

اگلی پوسٹ

توشہ خانہ کیس میں گرفتار سابق وزیر اعظم کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
توشہ خانہ کیس میں گرفتار سابق وزیر اعظم کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

توشہ خانہ کیس میں گرفتار سابق وزیر اعظم کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper