• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گورنر سندھ کی زیر صدارت گورنرہاﺅس کے افسران کا اجلاس

امید کی گھنٹی پر بات چیت۔ آئی ٹی کے حوالہ سے افسران کو اہم ہدایات دی گئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 16, 2023
in پاکستان
0
گورنر سندھ کی زیر صدارت گورنرہاﺅس کے افسران کا اجلاس
0
SHARES
44
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی زیر صدارت گورنر ہاس کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں امید کی گھنٹی اور آئی ٹی کورسز کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے گورنر سندھ کو تفصیلی بریفنگ دی۔ گورنرسندھ نے کہا کہ امید کی گھنٹی سے عام آدمی کی امیدیں بہت زیادہ ہیں،ان کے مسائل کے حل کے لئے افسران تندہی سے کام کریں اور مسائل کے حل کے بعد سائلین کو فیڈ بیک دیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رات 12 بجے کے بعد سائلین ہر طرف سے مایوس ہوکر گورنر ہاﺅس کا رخ کرتے ہیں، ان کے مسائل حل کرنا افسران کے فرائض میں شامل ہونے کے ساتھ ساتھ ثواب کا باعث بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ12ربیع الاول کی تعیناتی کے باعث اس عہدہ کو اللہ تعالی کی جانب سے مہلت سمجھتا ہوں، خود سے عہد کیا ہے کہ مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات کروں گا۔ گورنرسندھ نے افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ خصوصا امید کی گھنٹی کے اوقات میں سینئر افسران کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔انہوںنے کہا کہ آئی ٹی ٹیسٹ کے حوالہ سے سارے انتظامات مکمل کرلئے جائیں،7500نوجوان ٹیسٹ کے لئے اتوار کو گورنر ہاﺅس آئیں گے، ان کی سیکورٹی اور گاڑیوں کی پارکنگ کے لئے جامع انتظامات یقینی بنائے جائیں،اتوار کے دن کے لئے افسران کو ان کی ذمہ داریوں کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔

پچھلی پوسٹ

مہنگائی سے تنگ شہریوں کےلئے چینی اور آٹا مزید مہنگا

اگلی پوسٹ

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق بارے چین کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق بارے چین کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق بارے چین کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper