• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مہنگائی سے تنگ شہریوں کےلئے چینی اور آٹا مزید مہنگا

لاہور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں آٹے اور چینی کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ریٹیل میں عوام کیلئے چینی کی قیمت 150 روپے جبکہ آٹے کی فی کلو قیمت 160روپے تک جا پہنچی‘ رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in Uncategorized
0
مہنگائی سے تنگ شہریوں کےلئے چینی اور آٹا مزید مہنگا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی ) مہنگائی سے تنگ شہریوں کےلئے چینی اور آٹا مزید مہنگا ہوگیا، لاہور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں آٹے اور چینی کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہورمیں آٹے کا 20 کلو والا تھیلا 50 روپے مہنگا ہوگیا، 20 کلو آٹے کا تھیلا دو ہزار 900 روپے میں فروخت ہونے لگا۔چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کے مطابق اوپن مارکیٹ میں 40 کلوگرام گندم کی قیمت 4 ہزار725روپے ہوگئی، آٹے کی قیمت بڑھنے کا ذمہ دار محکمہ خوراک ہے کیونکہ سیکرٹری خوراک نے200من سے زائد گندم کی سٹوریج پر پابندی لگا دی۔دوسری جانب سیکرٹری خوراک زمان وٹو نے کہا کہ لاہور آٹے کی قیمت بڑھنے کا کوئی جواز نہیں ، بعض مفاد پرست جان بوجھ کر مارکیٹ خراب کر رہے۔دوسری جانب کراچی میں آٹے اور چینی کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے، ہول سیل مارکیٹ جوڑیا بازارمیں پھرچینی 3 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی، ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت ریکارڈ 135 روپے فی کلو ہوگئی۔تین ہفتے میں چینی کی فی کلو قیمت میں 21 روپے کا غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے، ریٹیل میں عوام کیلئے چینی کی قیمت 150 روپے جبکہ آٹے کی فی کلو قیمت 160روپے تک جا پہنچی۔ رپورٹ کے مطابق پشاورمیں بھی آٹے کی قیمتوں کا گراف ایک بار پھر چڑھنے لگا، چوبیس سو میں فروخت ہونے والا بیس کلو آٹے کا تھیلا 28 سو میں بک رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

گورنر ہاﺅس میں آج شام 6 بجے آئی ٹی کورسز کا ٹیسٹ منعقد ہوگا

اگلی پوسٹ

گورنر سندھ کی زیر صدارت گورنرہاﺅس کے افسران کا اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنر سندھ کی زیر صدارت گورنرہاﺅس کے افسران کا اجلاس

گورنر سندھ کی زیر صدارت گورنرہاﺅس کے افسران کا اجلاس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper