• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق بارے چین کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری

عالمی برادری بحالی کے عمل میں 2030 ایجنڈے کے نفاذ میں نئے چیلنجز کا حل تلاش کرے‘ قرار داد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق بارے چین کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک (نیوز ڈیسک )اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 53 ویں اجلاس میں چین کی جانب سے پیش کی گئی ایک قرارداد منظور کر لی گئی ہے جس میں انسانی حقوق سے لطف اندوز ہونے میں ترقی کے کردار پر زور دیا گیا تھا۔چینی میڈیا کے مطابق قرارداد میں تمام تر انسانی حقوق سے استفادہ کیلئے ترقی کے اہم کردار کی توثیق کی گئی ہے اور عالمی برادری پر زور دیا گیا کہ وہ وبائی بحران کے بعد بحالی کے عمل میں 2030 ایجنڈے کے نفاذ میں نئے چیلنجز کا حل تلاش کریں اور پائیدار ترقی کےلئے عالمی شراکت داری اور بین الاقوامی تعاون کو مو¿ثر طریقے سے مضبوط کر کے اعلیٰ معیار کی ترقی میں انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کو فروغ دیں اور تحفظ فراہم کریں۔ پاکستان، متحدہ عرب امارات، سوڈان، ہونڈوراس اور دیگر ممالک نے چین کی جانب سے اس اہم قرارداد کو پیش کرنے کے عمل کو سراہتے ہوئے قائدانہ کردار پر چین سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ قرارداد کی منظوری ترقی پذیر ممالک کی مشترکہ امنگوں کی مکمل عکاسی کرتی ہے جس سے تمام ممالک کو وبا کے بعد بحالی کے عمل میں مختلف چیلنجز سے نمٹنے اور معاشی و سماجی ترقی میں انسانی حقوق کو بہتر طور پر فروغ دینے اور تحفظ فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔

پچھلی پوسٹ

گورنر سندھ کی زیر صدارت گورنرہاﺅس کے افسران کا اجلاس

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر اور کابینہ سے استعفے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، عون چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر اور کابینہ سے استعفے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، عون چوہدری

وفاقی وزیر اور کابینہ سے استعفے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، عون چوہدری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper