• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کا پاکستانی حجاج کےلئے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی حج میں صدر مملکت سمیت اعلیٰ شخصیات کی موجودگی کے باوجود ناقص انتظامات کئے گئے حاجیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، نور عالم خان حج پر عوامی شکایات کی انکوائری کا معاملہ ایف آئی اے کو بھجوا چکے ہیں، حج اور عمرہ سے متعلق شکایات کی صورت میں لائسنس کینسل ہونے چاہئیں، اجلاس سے خطاب

حج میں صدر مملکت سمیت اعلیٰ شخصیات کی موجودگی کے باوجود ناقص انتظامات کئے گئے حاجیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، نور عالم خان حج پر عوامی شکایات کی انکوائری کا معاملہ ایف آئی اے کو بھجوا چکے ہیں، حج اور عمرہ سے متعلق شکایات کی صورت میں لائسنس کینسل ہونے چاہئیں، اجلاس سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2023
in Uncategorized
0
چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کا پاکستانی حجاج کےلئے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی حج میں صدر مملکت سمیت اعلیٰ شخصیات کی موجودگی کے باوجود ناقص انتظامات کئے گئے حاجیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، نور عالم خان  حج پر عوامی شکایات کی انکوائری کا معاملہ ایف آئی اے کو بھجوا چکے ہیں، حج اور عمرہ سے متعلق شکایات کی صورت میں لائسنس کینسل ہونے چاہئیں، اجلاس سے خطاب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم نے پاکستانی حجاج کےلئے حج کے ناقص انتظامات اور وزارت مذہبی امور پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج میں صدر مملکت سمیت اعلیٰ شخصیات کی موجودگی کے باوجود ناقص انتظامات کئے گئے حاجیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،حج پر عوامی شکایات کی انکوائری کا معاملہ ایف آئی اے کو بھجوا چکے ہیں۔پیر کو نور عالم خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حج 2023 کے دوران عازمین کو درپیش مسائل کا معاملہ زیر غور آیا ۔ نور عالم خان نے کہاکہ وزارت مذہبی امور کے جوائنٹ سیکرٹری اجلاس میں کیوں نہیں آئے؟۔ حکام وزارت مذہبی امور نے کہاکہ جوائنٹ سیکرٹری اس وقت سعودی عرب میں ہیں۔ نور عالم خان نے کہاکہ اگر ڈی جی حج وہاں تعینات ہیں تو جوائنٹ سیکرٹری کیا کرنے گئے ہیں،اس بار کتنے سیکرٹریز حج کے دوران وہاں گئے ہیں۔ نور عالم خان نے کہاکہ 5 اعلیٰ شخصیات وہاں موجود تھیں مگر پھر بھی حاجیوں کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ نور عالم خان نے کہاکہ میرے پاس ویڈیوز ہیں جن میں ابتر صورتحال کو واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ اجلاس کے دور ان وزارت مذہبی امور کی آڈٹ رپورٹ 2019-20 کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس کے دور ان پی اے سی نے حالیہ حج کے دوران پاکستانی حاجیوں کو پیش آنے والی مشکلات کا نوٹس لے لیا ۔ نور عالم خان نے کہاکہ صدر مملکت اور وفاقی وزیر مذہبی امور اور سیکرٹریز سمیت بڑی شخصیات حج پر موجود تھیں۔ چیئر مین پی اے سی نے کہاکہ اس کے باوجود پاکستانی حاجی وہاں رو رہے تھے، نجی شعبہ 25 لاکھ روپے جبکہ سرکاری شعبہ 11 لاکھ 80 ہزار میں حج کراتا ہے۔ پی اے سی نے وزارت مذہبی امور کے حکام پر اظہار برہمی کیا ۔ نور عالم خان نے کہاکہ حج ختم ہونے کے باوجود ایڈیشنل سیکرٹری عطاالرحمن ابھی تک واپس کیوں نہیں آئے۔ چیئر مین پی اے سی نے کہاکہ سعودی عرب میں ڈی جی حج سمیت دیگر عملہ بھی موجود ہے۔نور عالم خان نے کہاکہ سنا ہے حج کے دوران ہمارا وزیر مذہبی امور خود پکڑا گیا تھا، حج کے دوران عوامی شکایات کی انکوائری کا معاملہ ایف آئی اے کو بھجوا چکے ہیں۔ چیئر مین پی اے سی نے کہاکہ انکوائری کے بعد زمہ داروں کے لائسنس منسوخ کرا سکیں گے۔ شیخ روحیل اصغر نے کہاکہ حج اور عمرہ سے متعلق شکایات کی صورت میں لائسنس کینسل ہونے چاہئیں۔ سیکرٹری مذہبی امور نے کہاکہ مدینہ اور مکہ میں حج انتظامات ہماری زمہ داری ہوتی ہے، زیادہ تر شکایات دیگر علاقوں سے موصول ہوئی ہیں۔سیکرٹری مذہبی امور نے کہاکہ وہاں انتظامات سعودی حکومت کے پاس ہیں، فی کس حج اخراجات کم کرکے ساڑھے 10 لاکھ کر دیئے گئے تھے۔

پچھلی پوسٹ

دہشتگردی مقدمات؛ چیئرمین پی ٹی آئی پولیس چالان میں ملزم قرار

اگلی پوسٹ

اسلام آباد ،مختلف مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد ،مختلف مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع

اسلام آباد ،مختلف مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper