• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

دہشتگردی مقدمات؛ چیئرمین پی ٹی آئی پولیس چالان میں ملزم قرار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2023
in پاکستان
0
دہشتگردی مقدمات؛ چیئرمین پی ٹی آئی پولیس چالان میں ملزم قرار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس و دیگر دہشت گردی کے پانچ مقدمات میں پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر ملزمان کیخلاف چالان عدالت میں جمع کرواتے ہوئے انہیں ملزم قرار دےدیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ٹرائل کے باضابطہ آغاز کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر، علی نواز اعوان سمیت دیگر ملزمان کی طلبی کے سمن جاری کر دئیے۔عدالت نے ملزمان کو (آج) منگل کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے اور ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کی جائیں گی۔تھانہ سنگجانی، تھانہ رمنا اور تھانہ گولڑہ میں پانچ مقدمات درج ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور علی نواز اعوان سمیت دیگر نامزد ہیں۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی پانچ مقدمات میں ضمانت منظور کر رکھی ہے۔

پچھلی پوسٹ

ہزاروں اسکیمیں مکمل ہو چکی، ہزاروں پر کام جاری ہے ، ناصر شاہ

اگلی پوسٹ

چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کا پاکستانی حجاج کےلئے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی حج میں صدر مملکت سمیت اعلیٰ شخصیات کی موجودگی کے باوجود ناقص انتظامات کئے گئے حاجیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، نور عالم خان حج پر عوامی شکایات کی انکوائری کا معاملہ ایف آئی اے کو بھجوا چکے ہیں، حج اور عمرہ سے متعلق شکایات کی صورت میں لائسنس کینسل ہونے چاہئیں، اجلاس سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper