• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسلام آباد ،مختلف مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع

اگر شامل تفتیش نہ ہوئے تو آئندہ سماعت پر فیصلہ سنا دوں گا،جج کے سماعت کے دور ان ریمارکس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2023
in Uncategorized
0
اسلام آباد ،مختلف مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )مختلف مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت میں توسیع کردی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشریٰ بی بی کے خلاف تھانہ کوہسار میں درج مقدمے کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے کی۔ وکیل شیرافضل نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونا ہے، سماعت بعد میں سن لیں، جج طاہرعباس سِپرا نے کہا کہ آپ حتمی دلائل دیں گے؟ وکیل شیرافضل مروت نے کہا کہ جی دیں گے، ابھی اسلام آباد ہائیکورٹ جانے دیں۔اس دوران پی ٹی آئی لیگل ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت سے لے جانے کی کوشش کی جس پر جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو روکیں، جج طاہرعباس سِپرا نے پوچھا دیگر کیس میں کیا تاریخ ہوئی ہے؟ وکیل شیرافضل مروت نے کہا کہ19 جولائی کی تاریخ پراسیکیوشن کی رضامندی سے ہوئی، کل یا پرسوں سماعت مقرر کردیں، 6 مقدمات الگ نوعیت کے ہیں، آپ کی عدالت میں چند کیسز میں شامل تفتیش ہونا باقی ہے۔وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ اےٹی سی کے مقدمات سب سے پرانے ہیں، ان میں شاملِ تفتیش ہو چکے ہیں، جج طاہرعباس سِپرا نے کہا کہ انسانی قوت کے مطابق ایک دن میں تمام کیسز میں شاملِ تفتیش ہونا ممکن نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد میں ہی رہائش پذیر ہیں۔جج طاہرعباس سِپرا نے پی ٹی آئی لیگل ٹیم سے مکالمہ کیا کہ میری معلومات کیسز سے بڑھ کر نہیں ہے، وکیل شیرافضل مروت نے کہا کہ دعا نکلتی ہے آپ کے لیے، 19 جولائی کی تاریخ دیں اور ہمارا دل خوش کردیں۔سماعت کے بعد جج طاہرعباس سِپرا نے چیرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کرتے ہوئے کہا کہ اگر شامل تفتیش نہ ہوئے تو آئندہ سماعت پر فیصلہ سنا دوں گا، ضمانت میں توسیع کے بعد چیرمین پی ٹی آئی کمرہ عدالت سے روانہ ہوئے۔دوسری جانب انسداد دہشت گردی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کی سماعت یوئی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے کیسز کی سماعت کی، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ کھنہ میں 2 جب کہ تھانہ بھارہ کہو میں ایک مقدمہ درج ہے۔ادھر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ کوہسار، شہزاد ٹاون اور کھنہ میں درج مقدمات سے متعلق سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج فرخ فرید بلوچ نے سماعت کی، وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ گزشتہ روز مجموعی طور پر 7 اور شہزاد ٹاو¿ن کےدو مقدمات میں شاملِ تفتیش ہوئے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونا ہے، 9 نئے کیسز ہیں۔وکیل شیرافضل مروت نے کہا کہ ہائیکورٹ میں کل 16 کیسز ہیں، جج فرخ فرید نے کہا کہ چھوٹا سا کیس ہے، دیگر کیسز چھوڑ کر یہاں آئے ہیں، وکیل سلمان صفدر نے 19 جولائی تک سماعت ملتوی کر نے کی استدعا کی جس پر جج فرخ فرید نے دو مقدمات میں چیرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت 19 جولائی تک منظور کرلی

پچھلی پوسٹ

چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کا پاکستانی حجاج کےلئے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی حج میں صدر مملکت سمیت اعلیٰ شخصیات کی موجودگی کے باوجود ناقص انتظامات کئے گئے حاجیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، نور عالم خان حج پر عوامی شکایات کی انکوائری کا معاملہ ایف آئی اے کو بھجوا چکے ہیں، حج اور عمرہ سے متعلق شکایات کی صورت میں لائسنس کینسل ہونے چاہئیں، اجلاس سے خطاب

اگلی پوسٹ

سی پیک مشترکہ تعاون کمیٹی کا 12واں اجلاس آج بیجنگ میں ہوگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سی پیک مشترکہ تعاون کمیٹی کا 12واں اجلاس آج بیجنگ میں ہوگا

سی پیک مشترکہ تعاون کمیٹی کا 12واں اجلاس آج بیجنگ میں ہوگا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper