• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران خان سے سوال کرنا” مہنگا” پڑ گیا، سینیئر کارکن کی چھترول اور شوکاز تواضع کر دی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2022
in پاکستان
0
عمران خان سے سوال کرنا” مہنگا” پڑ گیا، سینیئر کارکن  کی چھترول اور شوکاز تواضع کر دی گئی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی ( بیورو رپورٹ)
پی ٹی آئی لیبر ونگ کی تقریب: عمران خان سے سخت سوال پوچھنے پر پارٹی کارکن چوہدری ناصف محمود گورو گجر پر لاتوں، گھونسوں سے تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ راول پنڈی کی تقریب میں پارٹی کارکن کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سوال پوچھنا مہنگا پڑ گیا۔

تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل راول پنڈی کی خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں تقریب میں پارٹی کارکن چوہدری ناصف محمود گورو نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سخت سوال کر دیا۔پارٹی کارکن نے سوال کیا کہ نظریاتی رہنما پارٹی سے باہر اور چاپلوس آپ کے دائیں بائیں ہیں۔ اس ساری صورتحال میں پارٹی کیسے چلے گی؟تاہم سوال پوچھنے والے ناصف محمود گورو کو شرکا نے گھیر کر خاموش کروانے کی کوشش کی تو عمران خان نے کارکنوں سے کہا سوال کرنے والے کارکن کو بولنے دیں۔عمران خان نے کارکن سے استفسار کیا یعنی جینوئن ورکرز باہر بیٹھے ہیں، کارکنوں کے شور شرابے کے دوران کارکن ناصف محمود گورو کو تقریب سے باہر لے جایا گیا اور لاتوں، گھونسوں سے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔عمران خان سے سوال کرنے والے پارٹی کارکن ناصف محمود گورو کا تعلق شیخ رشید کے حلقے سے ہے۔

عمران خان سے سوال کرنے والے پارٹی کارکن ناصف محمود گورو کو پی ٹی آئی راول پنڈی کی مقامی قیادت نے رات گئے شو کاز نوٹس بھی جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل کی تقریب میں آپ نے بد تمیزی کی اور بہتان تراشی کی، آپ کا یہ اقدام پارٹی ڈسپلن کی سنگین خلاف ورزی ہے، تین روز میں شو کاز کا نوٹس کا جواب دیں۔

پچھلی پوسٹ

دوران اقتدار سب سے بڑی غلطی چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی تھی،حماد اظہر

اگلی پوسٹ

سندھ پولیس ڈیجیٹل ہوگئی اب مجرموں کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی بھی مانیٹرنگ ہوگی ۔ائی جی سندھ غلام نبی میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ پولیس ڈیجیٹل ہوگئی اب مجرموں کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی بھی مانیٹرنگ ہوگی ۔ائی جی سندھ غلام نبی میمن

سندھ پولیس ڈیجیٹل ہوگئی اب مجرموں کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی بھی مانیٹرنگ ہوگی ۔ائی جی سندھ غلام نبی میمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper