• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دوران اقتدار سب سے بڑی غلطی چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی تھی،حماد اظہر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2022
in پاکستان
0
دوران اقتدار سب سے بڑی غلطی چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی تھی،حماد اظہر
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( بیورو رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءحماد اظہر نے کہا ہے کہ دوران اقتدار بڑی غلطیاں ہوئیں، سب سے بڑی غلطی چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی تھی،انتخابی فہرستوں میں بہت غلطیوں کی نشاندہی ہوئی ہے، الیکشن کمیشن پرانی فہرستوں پر ضمنی انتخابات کروائے ،شہباز اور حمزہ کے کیسز ختم کرکے مونس الٰہی کے گھرپر چھاپہ مارا گیا ،ملک میں چل کیا رہا ہے؟ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حماد اظہر نے ووٹرز لسٹوں میں غلطیوں اور ضمنی الیکشن سے متعلق درخواست صوبائی الیکشن کمیشن آفس میں جمع کرادی جس میں پنجاب خصوصی طور پر لاہور میں کی جانے والی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹوں میں فاش غلطیوں سے متعلق اعتراضات جمع کرائے۔

بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ انتخابی فہرستوں میں بہت غلطیوں کی نشاندہی ہوئی ہے، ہمارا الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے کہ پرانی انتخابی فہرستوں پر ضمنی انتخابات کروائے جائیں۔میڈیا سے گفتگو میں حماد اظہر نے اعتراف کیا کہ دوران اقتدار ہم سے بڑی غلطیاں ہوئیں، جس میں سب سے بڑی غلطی چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی تھی، ہمیں الیکشن کمیشن کی غیرجانبداری پر سنجیدہ تحفظات ہیں۔انہوں نے ایک بار پھر دعوی کیا کہ منی لانڈرنگ کے اہم کردار مقصود چپڑاسی کو لندن میں قتل کیا گیا ہے، ان کی موت طبعی نہیں ہوئی۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ شہباز اور حمزہ کے کیسز ختم کرکے مونس الٰہی کے گھرپر چھاپہ مارا گیا ملک میں چل کیا رہا ہے؟ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔

پچھلی پوسٹ

اے پی ایم ایل کا پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

عمران خان سے سوال کرنا” مہنگا” پڑ گیا، سینیئر کارکن کی چھترول اور شوکاز تواضع کر دی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان سے سوال کرنا” مہنگا” پڑ گیا، سینیئر کارکن  کی چھترول اور شوکاز تواضع کر دی گئی

عمران خان سے سوال کرنا" مہنگا" پڑ گیا، سینیئر کارکن کی چھترول اور شوکاز تواضع کر دی گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper