• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جدہ و مدینہ ایئرپورٹس پر پاکستانی عازمین کیلئے استقبالیہ ڈیسک قائم ہونگے، طلحہ محمود

شعبہ گمشدگی و بازیابی، رہنمائی، شکایات کا سیل قائم کیا جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 4, 2023
in پاکستان
0
جدہ و مدینہ ایئرپورٹس پر پاکستانی عازمین کیلئے استقبالیہ ڈیسک قائم ہونگے، طلحہ محمود
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہاہے کہ جدہ و مدینہ ایئرپورٹس پر پاکستانی عازمین کیلئے استقبالیہ ڈیسک قائم ہونگے،شعبہ گمشدگی و بازیابی، رہنمائی، شکایات کا سیل قائم کیا جائے گا۔ وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت حج انتظامات اور معاونین کی تربیت کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وزیر مذہبی امور نے کہاکہ جدہ و مدینہ ایئرپورٹس پر پاکستانی عازمین کیلئے استقبالیہ ڈیسک قائم ہونگے۔ انہوںنے کہاکہ شعبہ گمشدگی و بازیابی، رہنمائی، شکایات کا سیل قائم کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ رہائش خوراک و سفری سہولیات، نجی حج سکیم کی مانیٹرنگ کے شعبے قائم کیے جائیں گے۔ وزیر مذہبی امور نے کہاکہ مکہ و۔مدینہ میں مرکزی ہسپتال سمیت 14 ڈسپنسریاں قائم کی جائیں گی،وزیر مذہبی امور نے کہاکہ حج میڈیکل مشن 500 تجربہ کار افراد پر مشتمل ہے، حج میڈیکل مشن میں آرمی و سول ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف شامل ہے۔ انہوںنے کہاکہ میڈیکل مشن میں 180ڈاکٹرزاور 320پیرا میڈیکل سٹاف شامل ہے۔ وفاقی وزیرنے کہاکہ معاونین حج وفاقی و صوبائی سول سیکرٹریٹ ملازمین، رینجرز، پولیس، 1122 پر مشتمل ہے۔وزیر مذہبی امور نے کہاکہ مفت ادویات، ایکسرے، لیبارٹری، پاکستانی طبی عملہ 24گھنٹےدستیاب ہو گا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ حج2023 کیلئے معاونین کی تربیت کا آّغاز کردیا گیا ہے۔وزیر مذہبی امور نے کہاکہ معاونین کی تربیت اور مشقوں کا اہتمام حاجی کیمپ اسلام آباد میں کیا گیا ہے،ملک بھر سے 550 بہترین معاونین حج کا انتخاب کیا گیاہے۔ وفاقی وزیر نے کاہکہ وزارت کا 220افراد پر مشتمل عملہ و افسران بھی عازمین کی معاونت کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

اراکین کراچی پریس کلب کو ترجیحی بنیادوں پر انشورنس کلیم ملیں گے،ڈاکٹر خاور جمیل

اگلی پوسٹ

رتودیرو: 15 سالہ لڑکی مبینہ جنسی زیادتی کا شکار، تشویشناک حالت میں چانڈکا سول اسپتال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رتودیرو: 15 سالہ لڑکی مبینہ جنسی زیادتی کا شکار، تشویشناک حالت میں چانڈکا سول اسپتال

رتودیرو: 15 سالہ لڑکی مبینہ جنسی زیادتی کا شکار، تشویشناک حالت میں چانڈکا سول اسپتال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper