• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اراکین کراچی پریس کلب کو ترجیحی بنیادوں پر انشورنس کلیم ملیں گے،ڈاکٹر خاور جمیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 5, 2023
in پاکستان
0
اراکین کراچی پریس کلب کو ترجیحی بنیادوں پر انشورنس کلیم ملیں گے،ڈاکٹر خاور جمیل
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کامرس رپورٹر ) کراچی پریس کلب کے اشتراک سے انشورنس کلیمز کے حُصول میں عوام کو درپیش مسائل کے فوری حل اور اس حوالے سے وفاقی انشورنس محتسب کے ادارے کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئےکراچی پریس کلب میں وفاقی انشورنس محتسب کے تحت ایک روزہ آگہی کیمپ کا انعقاد ہوا،کیمپ کے دوران اراکین کراچی پریس کلب اور ان کی فیملیز کے لئے ایک خصوصی میڈیا ڈیسک کے قیام کا بھی اعلان کیا گیا ہے ،یہ ڈیسک صحافیوں کو لائف اور جنرل انشورنس کلیمز کی ہُگامی بنیادوں پر ادائیگی کا ضامن ہوگا۔اس موقع پر وفاقی انشورنس محتسب ڈاکٹر خاور جمیل اورادارے کے ڈی جی مبشر نعیم صدیقی بھی موجود تھے، ڈاکٹر خاور جمیل نے اپنے ادارے کی تین سالہ کارکردگی کے حوالے سے میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دی، صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی، سیکرٹری شعیب احمد، خزانچی احتشام سعید قریشی ،ممبر گورننگ باڈی شمس کیریو، کفیل الدین فیضان ،رائو افنان اور دیگر سینئر اراکین نے ڈاکٹر خاور جمیل اور مبشر نعیم صدیقی کو سندھی اجرک اور ٹوپی کے روایتی تحائف پیش کئے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/05/WhatsApp-Video-2023-05-04-at-10.14.01-PM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/05/WhatsApp-Video-2023-05-04-at-10.14.01-PM.mp4

پچھلی پوسٹ

گوا:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

اگلی پوسٹ

جدہ و مدینہ ایئرپورٹس پر پاکستانی عازمین کیلئے استقبالیہ ڈیسک قائم ہونگے، طلحہ محمود

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جدہ و مدینہ ایئرپورٹس پر پاکستانی عازمین کیلئے استقبالیہ ڈیسک قائم ہونگے، طلحہ محمود

جدہ و مدینہ ایئرپورٹس پر پاکستانی عازمین کیلئے استقبالیہ ڈیسک قائم ہونگے، طلحہ محمود

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper