• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

رتودیرو: 15 سالہ لڑکی مبینہ جنسی زیادتی کا شکار، تشویشناک حالت میں چانڈکا سول اسپتال

بیٹی گھر سے اپنی نانی کے گھر جا رہی تھی ملزم نے بیٹی کو اغوا کر کے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، عبدالغفور شیخ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 5, 2023
in پاکستان
0
رتودیرو: 15 سالہ لڑکی مبینہ جنسی زیادتی کا شکار، تشویشناک حالت میں چانڈکا سول اسپتال
0
SHARES
46
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ (رپورٹ محمد عاشق پٹھان)لاڑکانہ کی تحصیل رتودیرو میں 15 سالہ لڑکی مبینہ جنسی زیادتی کا شکار، سائرہ شیخ کو تشویشناک حالت میں چانڈکا سول اسپتال کے شعبہ حادثات طبی امداد کے لیے منتقل کیا گیا تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران کے مطابق لاڑکانہ کی تحصیل رتودیرو تھانہ کی حدود میں نادر شاہ محلہ کی رہائیشی 15 سالہ سائرہ شیخ کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا متاثرہ لڑکی کو تشویشناک حالت میں رتودیرو سے لاڑکانہ چانڈکا سول اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا گیا ہے جہاں طبی امداد دی جاری ہے تاہم متاثرہ لڑکی کا میڈیکو لیگل کیا جائے گا دوسری جانب واقعے میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کاروائی کا آغاز کر دیا ہے متاثرہ لڑکی کے والد عبدالغفور شیخ کا کہنا ہے کہ بیٹی گھر سے اپنی نانی کے گھر جا رہی تھی ملزم نے بیٹی کو اغوا کر کے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا بیٹی گھر آئی تو گر کر بیہوش ہو گئی جس پر فوری اسپتال لے کر گئے ورثہ کیجانب سے ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

جدہ و مدینہ ایئرپورٹس پر پاکستانی عازمین کیلئے استقبالیہ ڈیسک قائم ہونگے، طلحہ محمود

اگلی پوسٹ

ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ طارق جاوید مینگل کی ہدایات پر میکانگی روڈ، سرکی روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع منی پیٹرول پمپس اور دیگر تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ طارق جاوید مینگل کی ہدایات پر میکانگی روڈ، سرکی روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع منی پیٹرول پمپس اور دیگر تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن

ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ طارق جاوید مینگل کی ہدایات پر میکانگی روڈ، سرکی روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع منی پیٹرول پمپس اور دیگر تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper