• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ، لیبر اور بارڈر قانون کی 8 ہزار 943 خلاف ورزیاں ریکارڈ ، مزید 9 ہزار 832 غیر قانونی تارکین کی واپسی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in سعودی عرب
0
سعودی عرب میں اقامہ، لیبر اور بارڈر قانون کی 8 ہزار 943 خلاف ورزیاں ریکارڈ ، مزید 9 ہزار 832 غیر قانونی تارکین کی واپسی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض(نمائندہ خصوصی):سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور بارڈر قانون کی مزید 8 ہزار 943 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئی ہیں، جبکہ 9 ہزار 832 غیرقانونی تارکین کو ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔ایس پی اے کے مطابق 14 سے 20 مئی 2026 کے درمیان مجموعی طور پر 4 ہزار 638 افراد کو اقامہ قانون، 2 ہزار 810 کو غیر قانونی سرحد عبور کرنے کی کوشش اور ایک ہزار 495 کو لیبر لا کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا۔غیرقانونی طور پر سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش پر ایک ہزار 158 افراد کو گرفتار کیا گیا، ان میں 61 فیصد ایتھوپین، 38 فیصد یمنی اور ایک فیصد دیگر ملکوں سے تعلق رکھتے ہیں۔علاوہ ازیں 54 ایسے افراد کو بھی پکڑا گیا ہے، جو سرحد پار کرکے سعودی عرب سے ہمسایہ ملکوں میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ سفر، رہائش، روزگار اور پناہ دینے کی کوششوں میں ملوث 8 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 23 ہزار679 تارکین جس میں 22 ہزار 629 مرد اور ایک ہزار 50 خواتین شامل ہیں، جو اس وقت ضوابط پر عملدرآمد کے پروسیجر سے گزر رہے ہیں۔16 ہزار 402 کو سفری دستاویز ات کے لیے سفارتحانوں یا قونصلیٹ سے رابطہ کرنے اور ایک ہزار 619 کو سفری انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی جبکہ 9 ہزار 832 کو ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں غیرقانونی تارکین وطن کو سفری، رہائشی یا ملازمت کی سہولت فراہم کرنا قانوناً جرم ہے اور اس کے لیے مختلف سخت سزائیں مقرر ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں، پاکستانی ویٹ لینڈز اور تلور کی آبادی معدومی کے خطرے سے دوچار

اگلی پوسٹ

گوادر پورٹ نے 53 ہزار میٹرک ٹن وزنی بحری جہاز سنبھال کر اہم سنگِ میل عبور کر لیا، وفاقی وزیر بحری امور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گوادر پورٹ نے 53 ہزار میٹرک ٹن وزنی بحری جہاز سنبھال کر اہم سنگِ میل عبور کر لیا، وفاقی وزیر بحری امور

گوادر پورٹ نے 53 ہزار میٹرک ٹن وزنی بحری جہاز سنبھال کر اہم سنگِ میل عبور کر لیا، وفاقی وزیر بحری امور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper