• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اسحاق ڈار کی برطانوی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 4, 2026
in پاکستان
0
اسحاق ڈار کی برطانوی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کی شب برطانیہ کی وزیرِ خارجہ یوویٹ کوپر سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں دونوں رہنمائوں نے خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔برطانوی وزیرِ خارجہ کوپر نے خطے میں دیرپا امن کے لیے فریقین کے درمیان روابط اور ثالثی کو فروغ دینے میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ نے علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے حصول کے لیے پاکستان کے مکالمے اور سفارتکاری کے عزم کا اعادہ کیا۔انہوں نے تنازع کے عالمی معاشی اثرات اور دیگر وسیع تر نتائج پر بھی گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ امور کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

Previous Post

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، ملک میں پٹرولیم، تیل اور لبریکینٹس کے ذخائر کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

Next Post

تازہ کھانا، روایتی ذائقہ: مکہ مکرمہ میں 8 ہزار پاکستانی عازمین کے لئے نجی کمپنی کا وسیع و عریض کچن فعال

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper