• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

مکہ مکرمہ میں سفید احراموں کی بہار،پاکستانی عازمین کے اولین قافلوں کی آمد، والہانہ استقبال، ڈی جی حج کا رہائشی عمارتوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 27, 2026
in سعودی عرب
0
مکہ مکرمہ میں سفید احراموں کی بہار،پاکستانی عازمین کے اولین قافلوں کی آمد، والہانہ استقبال، ڈی جی حج کا رہائشی عمارتوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ۔( نمائندہ خصوصی):مدینہ منورہ میں قیام اور زیارت مکمل کرنے والے پاکستانی عازمین حج کے اولین قافلے مکہ مکرمہ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔مکہ میں سفید احراموں کی بہارنظر آرہی ہے۔ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق پاکستانی عازمین حج کی آمد والہانہ خیرمقدم کیاجارہا ہے۔ اس موقع پر ضیوف الرحمن پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں جبکہ زمزم، کھجوروں اور ٹھنڈے مشروبات سے ان کی تواضع کی گئی۔ حجاج کرام نے اس پرخلوص استقبال پر مسرت کا اظہار کیا۔

ڈائریکٹر جنرل حج عبدالوہاب سومرو نے چیف کوآرڈینیٹر مکہ ڈاکٹر مرزا علی محسود، کوآرڈینیٹر رہائش، خوراک و ٹرانسپورٹ ذوالفقار خان، ڈائریکٹر حج مکہ عارف اسلم راو، ڈپٹی ڈائریکٹر حج عزیز اللہ خان و دیگر سینئر افسران کے ہمراہ مکہ مکرمہ میں مختلف رہائشی عمارتوں کا دورہ کیا اور عازمین حج سے ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے حجاج سے سہولیات کے بارے میں دریافت کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ترجمان کے مطابق عازمین حج کے پہلے عمرہ کی ادائیگی کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔مین کنٹرول آفس مکہ کے زیرِ انتظام حرم تک ٹرانسپورٹ، حرم گائیڈز، معیاری خوراک اور رہائشی عمارتوں میں خدمات سرانجام دینے کے لیے خدام الحجاج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی عازمین حج کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں تاکہ وہ اپنے مذہبی فرائض پرسکون ماحول میں ادا کر سکیں۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال سے ترکیہ کے سفیر کی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

کشمیر صرف سرحدی تنازعہ نہیں بلکہ انسانیت کا امتحان ہے، مشعال حسین ملک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کشمیر صرف سرحدی تنازعہ نہیں بلکہ انسانیت کا امتحان ہے، مشعال حسین ملک

کشمیر صرف سرحدی تنازعہ نہیں بلکہ انسانیت کا امتحان ہے، مشعال حسین ملک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper