• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیر صرف سرحدی تنازعہ نہیں بلکہ انسانیت کا امتحان ہے، مشعال حسین ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 27, 2026
in پاکستان
0
کشمیر صرف سرحدی تنازعہ نہیں بلکہ انسانیت کا امتحان ہے، مشعال حسین ملک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیر صرف سرحدی تنازعہ نہیں بلکہ انسانیت کا امتحان ہے،دنیا اس کو سمجھے۔یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ کیسی بے بسی ہے کہ ایک بہن چند قدموں پر کھڑی ہو مگر اپنے بھائی کے جنازے میں شریک نہ سکے،اس کا آخری دیدار بھی نہ کرسکے۔انہوں نے کہا کہ یہ منظر صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ کشمیر کے ہزاروں بچھڑے ہوئے خاندانوں کی کہانی ہے۔یہ فاصلے صرف زمین کے نہیں، یہ دلوں پر لگے وہ زخم ہیں جو کبھی نہیں بھرتے۔مشعال ملک نے کہا کہ دنیا کو اب یہ سمجھنا ہوگا کہ کشمیر صرف سرحدوں کا تنازع نہیں، بلکہ یہ انسانیت کا امتحان ہے،جہاں رشتے برقرار و زندہ ہیں مگر وہ مل نہیں سکتے، جہاں آنکھیں ترستی ہیں مگر فاصلے ختم نہیں ہوتے۔مشعال ملک نے کہا کہ دنیا اگر یہ درد محسوس کر لے، تو شاید کشمیر کی کہانی بدل جائے۔

پچھلی پوسٹ

مکہ مکرمہ میں سفید احراموں کی بہار،پاکستانی عازمین کے اولین قافلوں کی آمد، والہانہ استقبال، ڈی جی حج کا رہائشی عمارتوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

اگلی پوسٹ

پی ٹی سی ایل اور یوفون نے ایفّی ایوارڈز میں 8 اعزازات کے ساتھ ’مارکیٹر آف دی ایئر‘ کا خطاب اپنے نام کرلیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی سی ایل اور یوفون نے ایفّی ایوارڈز میں 8 اعزازات کے ساتھ ’مارکیٹر آف دی ایئر‘ کا خطاب اپنے نام کرلیا

پی ٹی سی ایل اور یوفون نے ایفّی ایوارڈز میں 8 اعزازات کے ساتھ ’مارکیٹر آف دی ایئر‘ کا خطاب اپنے نام کرلیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper