• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

سعودی عرب کا غیر قانونی طور پر حج کی سہولت فراہم کرنے والوں پر ایک لاکھ ریال جرمانہ کی سزا کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2026
in سعودی عرب
0
سعودی عرب کا غیر قانونی طور پر حج کی سہولت فراہم کرنے والوں پر ایک لاکھ ریال جرمانہ کی سزا کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض( نمائندہ خصوصی):سعودی وزارتِ داخلہ نے حج قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں اور غیر قانونی طور پر حج میں معاونت کرنے والوں کے لئے سخت سزاؤں اور جرمانوں کا اعلان کیا ہے، یہ پابندیاں 18 اپریل (یکم ذوالقعدہ) سے شروع ہو کر 14 ذوالحجہ تک نافذ العمل رہیں گی۔سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے فیصلے کے تحت جو افراد بغیر حج پرمٹ کے حج کرنے یا مکہ مکرمہ اور مشعائرِ مقدسہ (مقاماتِ حج) میں داخل ہونے کی کوشش کریں گے ان پر 20,000 ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔وزٹ ویزہ رکھنے والوں کو غیر قانونی طور پر حج کرانے، انہیں ٹرانسپورٹ فراہم کرنے، رہائش دینے یا مکہ میں چھپانے والوں پر 1,00,000 ریال تک جرمانہ ہوگا۔ یہ جرمانہ ہر ایک اضافی فرد کے حساب سے بڑھتا جائے گا۔غیر قانونی نقل و حمل کے لئے استعمال ہونے والی گاڑیاں عدالتی حکم کے ذریعے ضبط کر لی جائیں گی۔وہ مقیم غیر ملکی یا ویزہ کی مدت سے زائد قیام کرنے والے افراد جو بغیر پرمٹ حج کریں گے انہیں مملکت سے بے دخل کر دیا جائے گا اور ان پر 10 سال تک سعودی عرب داخلے پر پابندی ہوگی۔وزارتِ داخلہ کے مطابق سزا یافتہ شخص 30 دن کے اندر متعلقہ کمیٹی میں شکایت درج کرا سکتا ہے اور کمیٹی کے فیصلے کے خلاف 60 دن کے اندر انتظامی عدالت میں اپیل کرنے کا حق رکھتا ہے۔عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں مکہ ریجن میں ’’911‘‘ پر اطلاع دیں۔یہ اقدامات حج کے عمل کو منظم بنانے اور زائرین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اٹھائے گئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات ، مجموعی سیاسی صورتحال اورسندھ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

وزیراعلی ٰپنجاب کا جڑواں بھائیوں کے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی ٰپنجاب کا جڑواں بھائیوں کے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار

وزیراعلی ٰپنجاب کا جڑواں بھائیوں کے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper