• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات ، مجموعی سیاسی صورتحال اورسندھ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات ، مجموعی سیاسی صورتحال اورسندھ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی۔بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال بالخصوص سندھ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدرِ مملکت نے اس بات پر زور دیا کہ صوبے میں مؤثر طرزِ حکمرانی اور عوامی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں۔صدر آصف علی زرداری نے گورنر سندھ کو ہدایت کی کہ وہ صوبائی حکومت اور دیگر سماجی، سیاسی اور کاروباری تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کریں تاکہ صوبے میں وفاقی حکومت کے وژن اور عوامی توقعات کی مکمل عکاسی کی جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر تجارت سےاٹلی و ڈنمارک کی سفیر وں کی ملاقات ، دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال کیا

اگلی پوسٹ

سعودی عرب کا غیر قانونی طور پر حج کی سہولت فراہم کرنے والوں پر ایک لاکھ ریال جرمانہ کی سزا کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی عرب کا غیر قانونی طور پر حج کی سہولت فراہم کرنے والوں پر ایک لاکھ ریال جرمانہ کی سزا کا اعلان

سعودی عرب کا غیر قانونی طور پر حج کی سہولت فراہم کرنے والوں پر ایک لاکھ ریال جرمانہ کی سزا کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper