لاہور۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ کے نواح میں 2 جڑواں بھائیوں کے جوہڑ میں ڈوبنے سے
جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے سوگوار خاندان سے اظہارہمدردی اور تعزیت بھی کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام سے افسوسناک واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
© 2022 Develop by Newspaper