• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

سعودی وزیر دفاع سے فرانس کی مسلح افواج کی وزیر کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 25, 2026
in سعودی عرب
0
سعودی وزیر دفاع سے فرانس کی مسلح افواج کی وزیر کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض ( نمائندہ خصوصی):سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے فرانس کی مسلح افواج کی وزیر کیتھرین واٹرن نے ریاض میں ملاقات کی جس دوران دونوں ملکوں کے دفاعی شعبے میں تعلقات اور انہیں مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔ اردو نیوز کے مطابق سعودی وزیر دفاع نے ایکس اکائونٹ پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ ا ن سے فرانس کی مسلح افواج کی وزیر نے ملاقات کی جس دوران دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات کا جائزہ لیا، انہیں مزید مضبوط بنانے کے طریقے تلاش کیے، علاقائی پیش رفت اور اس کے مختلف اثرات پر بھی بات کی۔ اس موقع پر چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی اور وزارت دفاع کے اعلیٰ حکام ،سعودی عرب میں فرانس کے سفیر پیٹرک میسو ناو اور فرانسیسی مسلح افواج کی وزارت کے عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

گورنرسندھ محمد نہا ل ہاشمی سے جاپان کے قونصل جنرل کی ملاقات،سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

اوگرا کو وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ سے 27 ارب روپے کی پہلی قسط جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اوگرا کو وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ سے 27 ارب روپے کی پہلی قسط جاری

اوگرا کو وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ سے 27 ارب روپے کی پہلی قسط جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper