• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اوگرا کو وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ سے 27 ارب روپے کی پہلی قسط جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 25, 2026
in پاکستان
0
اوگرا کو وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ سے 27 ارب روپے کی پہلی قسط جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):صارفین کوعالمی منڈیوں میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے وزیراعظم محمدشہبازشریف کی ہدایات پرآئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ سے 27 ارب روپے کی پہلی قسط فراہم کر دی گئی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے بدھ کویہاں جاری بیان کے مطابق صارفین کوعالمی منڈیوں میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے وزیراعظم محمدشہبازشریف کی ہدایات پریہ قسط فراہم کی گئی ہے تاکہ قیمتوں میں فرق کے کلیمز( پرائس ڈیفرینشل کلیمز)کی ادائیگی کی جا سکے۔یہ فنڈز وفاقی حکومت کے اندر مختلف اخراجات میں کمی کے اقدامات کے ذریعے جمع کیے گئے اور انہیں وزیراعظم کی کفایت شعاری فنڈ میں منتقل کیا گیا۔بیان کے مطابق حکومت اس بات پر بھی غور کر رہی ہے کہ مزید اخراجات میں کمی کے اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے بجٹ کی حدود کے اندر رہا جا سکے اور اضافی بچت کے مواقع بھی تلاش کیے جا سکیں۔

Previous Post

سعودی وزیر دفاع سے فرانس کی مسلح افواج کی وزیر کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا

Next Post

بھارت کی پانی کے بہاو پر کنٹرول بڑھانے کی حکمت عملی پاکستان کے لئے خطرہ بن سکتی ہے،سید جماعت علی شاہ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper