• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گورنرسندھ محمد نہا ل ہاشمی سے جاپان کے قونصل جنرل کی ملاقات،سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 25, 2026
in پاکستان
0
گورنرسندھ محمد نہا ل ہاشمی سے جاپان کے قونصل جنرل کی ملاقات،سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔( نمائندہ خصوصی):گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی سے جاپان کے قونصل جنرل ہاتوری مسارو نے گورنر ہائو س میں ملاقات کی اورگورنر سندھ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔بدھ کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاک جاپان دوطرفہ تعلقات، تعلیم، ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنمائو ں نے آئی ٹی کورسز اور نوجوانوں کی فنی تربیت کو مزید مو ثر بنانے اور انہیں ہنرمند بنانے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور دیا جبکہ ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے بھی مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔گفتگو کے دوران جائیکا کے جاری منصوبوں اور کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے جبکہ نوجوانوں کے لیے ایکسچینج پروگرام کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی نے کہا کہ پاکستان جاپان کی جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہے تاکہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مزید نکھارا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ مائننگ، آئل و کول، فشریز اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں جاپانی سرمایہ کاروں کے لیے وسیع مواقع موجود ہیں، جبکہ آئی ٹی سیکٹر میں پاک جاپان تعائون سے برآمدات میں اضافہ ممکن ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاروں کے لیے ہنر مند افرادی قوت دستیاب ہے اور سندھ کی زرخیز زمین زراعت کے لیے انتہائی موزوں ہے۔گورنر سندھ نے تجویز دی کہ گورنر ہائو س میں پاک جاپان بزنس کانفرنس کا انعقاد کیا جائے، جس میں جاپانی سرمایہ کاروں، ماہرین اور کاروباری شخصیات کو مدعو کیا جائے تاکہ انہیں پاکستان کے مختلف شعبوں کی استعداد سے آگاہ کیا جا سکے۔اس موقع پر جاپانی قونصل جنرل نے کہا کہ جاپان گزشتہ برسوں سے پاکستان میں تعلیم، صحت اور خوراک کے شعبوں میں معاونت فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ الخیر اسکول کی گزشتہ 15 سال سے معاونت جاری ہے، جبکہ گراس روٹ سطح پر گرین روٹ ہیومن سیکیورٹی منصوبہ بھی کامیابی سے جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 1800 سے زائد پاکستانی طلبہ جاپان کی مختلف جامعات میں زیر تعلیم ہیں اور ہر سال اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کیا جاتا ہے جس سے بڑی تعداد میں پاکستانی طلبہ مستفید ہوتے ہیں، جبکہ جاپانی طلبہ بھی پاکستان کی مختلف جامعات میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔قونصل جنرل کے مطابق پاک جاپان بزنس فورم کے تحت منعقدہ کانفرنس میں جاپانی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی، جبکہ کراچی میں جاپان کے تعائون سے کلچرل، فلاور اور دیگر فیسٹیولز کا بھی انعقاد کیا جاتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سی فوڈ پاکستان اور جاپان کی مشترکہ کمپنیوں کے ذریعے جاپان برآمد کیے جا رہے ہیں، جس سے دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔

Previous Post

پی ایس ایل ٹیموں کے کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس

Next Post

سعودی وزیر دفاع سے فرانس کی مسلح افواج کی وزیر کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی وزیر دفاع سے فرانس کی مسلح افواج کی وزیر کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا

سعودی وزیر دفاع سے فرانس کی مسلح افواج کی وزیر کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper