• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

مودی حکومت کی امتیازی پالیسی سے کشمیری نوجوانوں کے مستقل کوخطرہ لاحق ہے ، محبوبہ مفتی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 14, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مودی حکومت کی امتیازی پالیسی سے کشمیری نوجوانوں کے مستقل کوخطرہ لاحق ہے ، محبوبہ مفتی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر(نیوز ڈیسک):بھارت کے غیر قانونی طور پرزیرقبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے جموں وکشمیر میں سرکاری ملازمتوں پرغیر کشمیریوں بھرتی کی مودی حکومت کی پالیسی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے کشمیری نوجوانوںمیں مایوسی پھیل رہی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے سرینگر میں ایک بیان میں کشمیر ی نوجوانوں کے مستقبل پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے کہاکہ حل طلب تنازعہ کشمیر کی وجہ سے پہلے کشمیریوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے اور مودی حکومت کی امتیازی اور کشمیر دشمن پالیسیوں کے باعث لاکھوں انتہائی باصلاحیت اور اعلیٰ تعلیم یافتہ کشمیری نوجوان اپنی کو انکے جائز حقوق اور ملازمتوں کے مواقع سے محروم کر دیاہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کشمیری نوجوانوں کو یکساں مواقع فراہم کرنے کے بجائے، انہیں انکے بنیادی حقوق سے ہی محروم کیاجارہاہے ۔انہوں نے خبردار کیاکہ اگر ان مسائل کو فوری طور پر حل نہیں کیا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔

پچھلی پوسٹ

شی جن پھنگ چین۔لاطینی امریکہ کے درمیان ثقافتی تبادلوں کے علمبردار

اگلی پوسٹ

سینٹرل کے سات مکمل تعاون کریں گے،محمد عدنان لطیف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سینٹرل کے سات مکمل تعاون کریں گے،محمد عدنان لطیف

سینٹرل کے سات مکمل تعاون کریں گے،محمد عدنان لطیف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper