• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

سینٹرل کے سات مکمل تعاون کریں گے،محمد عدنان لطیف

فٹبال کی ترقی اور فٹبالرز کی فلاح و بہبود کے لیئے جو بیڑہ اٹھایا ہے،وہ قابلِ تحسین ہے خلیق میموریل نے دلچسپ مقابلے کے بعد شاہ فیصل ایف سی کو ایک صفر سے شکست دیدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 14, 2024
in کھیل
0
سینٹرل کے سات مکمل تعاون کریں گے،محمد عدنان لطیف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سینٹرل فٹبال ایسوسی ایشن نے فٹبال کی ترقی اور فٹبالرز کی فلاح و بہبود کے لیئے جو بیڑہ اٹھایا ہے،وہ قابلِ تحسین ہے۔اور ہم ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔اور ہر ممکن تعاون کریں گے۔یہ بات ملٹی نیشنل ایکسپورٹ بیورو کے ایڈمن محمد عدنان لطیف نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے سکسٹین اسٹارز فٹبال گراو¿نڈ میں کامیابی سے منعقد ہونے والی ڈسٹرکٹ سینٹرل فٹبال چیمپئن شپ کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔گراونڈ آمد پر مہمان خصوصی کا دونوں ٹیموں سے تعارف کروایا گیا۔ آج کھیلے گئے میچ میں نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم شاہ فیصل ایف سی سینٹرل اور تجربے کار کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم خلیق میموریل ایف سی سینٹرل مدمقابل تھیں۔ آ ج کا میچ ٹورنامنٹ کا بہترین میچ تھا۔ جو کہ کھیل کے آخری لمحات تک برابر تھا۔ مگر انجری ٹائم میں خلیق میموریل کے حسام نے گول کر کے اپنی ٹیم کو ایک ،صفر سے فتح سے دلوادی ۔اس میچ کو نیشنل ریفری صابر بلوچ نے اپنے معاونین سید کلیم، محمد رفیق،فورتھ آفیشل وسیم بلوچ کے ہمراہ سپروائز کیا۔جبکہ میچ کمشنر کے فرائض عبدالکریم نے انجام دیئےایونٹ میں آج سکسٹین اسٹارز کا نارتھ برادرز سینٹرل سے ہوگفوٹو کیپشن: سکسٹین اسٹارز فٹبال گراو¿نڈ میں منعقد ہونے والی ڈسٹرکٹ سینٹرل فٹبال چیمپئن شپ کے میچ میں خلیق میموریل ایف سی کامہمان خصوصی ملٹی نیشنل ایکسپورٹ بیورو کے ایڈمن محمد عدنان لطیف ،سیکریٹری سینٹرل محمد سلیم پٹنی ودیگر کا لیا گیا گروپ فوٹو

پچھلی پوسٹ

مودی حکومت کی امتیازی پالیسی سے کشمیری نوجوانوں کے مستقل کوخطرہ لاحق ہے ، محبوبہ مفتی

اگلی پوسٹ

بھارتی سکھ یاتریوں کی بڑی تعداد بذریعہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچ گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی سکھ یاتریوں کی بڑی تعداد بذریعہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچ گئی

بھارتی سکھ یاتریوں کی بڑی تعداد بذریعہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچ گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper