• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

شی جن پھنگ چین۔لاطینی امریکہ کے درمیان ثقافتی تبادلوں کے علمبردار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 15, 2024
in چین
0
شی جن پھنگ چین۔لاطینی امریکہ کے درمیان ثقافتی تبادلوں کے علمبردار
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(شِنہوا)چین کے شمالی شہر شین زین میں اس سال ہونے والی نمائش میں کئی افراد قدیم اِنکا تہذیب سے متاثر ہوئے۔
چیتے کے پرنٹ کے برتنوں اور افسانوی جانداروں سے مزین پتھر کی سلیٹ سے لے کر پیچیدہ طریقے سے تیار کردہ مجسموں تک کے نمونے پیرو کے 14 عجائب گھروں سے چین بھجوائے گئے۔ ابتدائی طور پر اپریل سے اگست تک ہونے والی نمائش کو اس کی مقبولیت کے باعث اکتوبر تک بڑھا دیا گیا۔نمائش کی کامیابی سے چین اور لاطینی امریکہ کے درمیان بھرپور ثقافتی تعلقات ظاہر ہوتے ہیں۔ دونوں خطے دنیا کی قدیم ترین اور سب سے با اثر تہذیبوں کا مرکز ہیں۔چینی صد شی جن پھنگ بدھ کو ایپیک اور جی 20 اجلاسوں کے علاوہ پیرو اور برازیل کے سرکاری دوروں پر روانہ ہوئے تھے۔ثقافتی تبادلوں کے مضبوط حامی کے طور پر شی طویل عرصے سے لاطینی امریکہ کی عظیم تاریخ اور تہذیبوں کی تعریف کررہے ہیں۔ حالیہ برسوں میں نمائشوں، تاریخی مقامات اور ثقافتی تقاریب میں ان کے دوروں سے مختلف ثقافتوں میں ہم آہنگی کے فروغ کا حقیقی عزم ظاہر ہوتا ہے۔چینی صدر کے خیال میں تبادلوں اور علم کی منتقلی سے تہذیبیں عظیم اور مزید رنگا رنگ بن سکتی ہیں۔شی عالمی تنوع کی عظمت کو سراہتے ہوئے زور دیتے ہیں کہ وسعت، جامعیت اور پر امن بقائے باہمی کے ذریعے تہذیبیں اورثقافتیں پھل پھول سکتی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ممبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اورانڈیگو کی پرواز میں بم کی اطلاع ، ایک بارپھر افواہ ثابت ہوئی

اگلی پوسٹ

مودی حکومت کی امتیازی پالیسی سے کشمیری نوجوانوں کے مستقل کوخطرہ لاحق ہے ، محبوبہ مفتی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مودی حکومت کی امتیازی پالیسی سے کشمیری نوجوانوں کے مستقل کوخطرہ لاحق ہے ، محبوبہ مفتی

مودی حکومت کی امتیازی پالیسی سے کشمیری نوجوانوں کے مستقل کوخطرہ لاحق ہے ، محبوبہ مفتی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper