• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میںپاکستان کی 4 قرار دادیں منظور

قرارداد کی حمایت میں 186 رکن ممالک نے ووٹ دیئے ، بھارت نے ایک قرار داد کی حمایت سے انکار کیا قرار دادوں کے مسودوں کی193 رکنی جنرل اسمبلی کی فرسٹ کمیٹی کی طرف سے بھاری اکثریت کے ساتھ منظوری دی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
December 5, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میںپاکستان کی 4 قرار دادیں منظور
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تخفیف اسلحہ اورعلاقائی و بین الاقوامی سطح پرامن و سلامتی کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کی طر ف سے پیش کی گئی 4قرار دادوں کی منظوری دے دی۔یہ قراردادیں مذکورہ بالا مقاصد کے حصول کے لئے پاکستان کے واضح عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔ ان قرار دادوں کے مسودوں کی193 رکنی جنرل اسمبلی کی فرسٹ کمیٹی (برائے تخفیف اسلحہ و بین الاقوامی سلامتی ) کی طرف سے بھاری اکثریت کے ساتھ منظوری دی گئی۔ان میں سے تین قراردادیں علاقائی تخفیف اسلحہ، علاقائی اور ذیلی علاقائی سطحوں پر روایتی ہتھیاروں کے کنٹرول کے ساتھ ساتھ علاقائی اور ذیلی علاقائی تناظر میں اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق ہیں۔چوتھی قرارداد میں جوہری ہتھیار نہ رکھنے والی ریاستوں کے لیے بین الاقوامی سلامتی کی یقین دہانی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔علاقائی اور ذیلی علاقائی تناظر میں “علاقائی تخفیف اسلحہ اور اعتماد سازی کے اقدامات” کے عنوان سے قراردادوں کی جنرل اسمبلی کی بغیر ووٹنگ کے متفقہ منظوری دی جبکہ “علاقائی اور ذیلی علاقائی سطحوں پر روایتی ہتھیاروں کے کنٹرول” سے متعلق قرارداد کی حمایت میں 186 رکن ممالک نے ووٹ دیے جبکہ صرف ایک ملک بھارت نے قرار داد کی حمایت سے انکار کیا۔جوہری ہتھیاروں کے استعمال یا استعمال کے خطرے کے خلاف جوہری ہتھیار نہ رکھنے والی ریاستوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے موثر بین الاقوامی انتظامات کا نتیجہ کے عنوان سے قرارداد کو بھی بھاری اکثریت سے منظور کیا گیا۔ اس قرار داد کے حق میں 123 رکن ممالک نے ووٹ دیےجبکہ62 ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔جنرل اسمبلی نے اپنی شرائط کے مطابق جوہری ہتھیاروں کے استعمال یا استعمال کے خطرے کے خلاف غیر جوہری ہتھیار رکھنے والی ریاستوں کو جوہری ہتھیاروں کے استعمال یا استعمال کی دھمکی کے خلاف تحفظ کی یقین دہانی کے لئے موثر انتظامات پر جلد معاہدے تک پہنچنے کی فوری ضرورت کی توثیق کی۔جنرل اسمبلی نے تمام ریاستوں خاص طور پر جوہری ہتھیار رکھنے والی ریاستوں سے اپیل کی کہ وہ ایک مشترکہ نقطہ نظر بالخصوص ایک مشترکہ فارمولے پر جسے قانونی طور پر پابند بین الاقوامی معاہدے میں شامل کیا جا سکتا ہے، جلد از جلد اور فعال طور پر کام کریں۔ جنرل اسمبلی نے سفارش کی کہ تخفیف اسلحہ سے متعلق کانفرنس جلد سمجھوتے تک پہنچنے اور اس سلسلے میں موثر بین الاقوامی معاہدوں کو انجام دینے کے لیے فعال اور تفصیلی مذاکرات جاری رکھے جائیں۔اس موقعے پر مختلف مما لک کے سفارت کاروں نے کہا کہ چاروں قراردادیں بین الاقوامی امن، سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے ہتھیاروں کے کنٹرول، تخفیف اسلحہ اور اعتماد سازی کے لیے علاقائی اور عالمی نقطہ نظر کی اہمیت اور تکمیل کو تسلیم کرتی ہیں۔ قراردادوں میں علاقائی تناظر میں ضرورت سے زیادہ روایتی فوجی خطرے کی طرف بھی توجہ مبذول کروائی گئی ہے خاص طور جنوبی ایشیا میں ایسے خطرات سے نمٹنے کے لئے اقدامات تجویز اور علاقائی و ذیلی علاقائی سطح پر اعتماد سازی کے اقدامات کو فروغ دینے کی کوششوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

جدید میری ٹائم پٹرول اے ٹی آر ہوائی جہاز کی پاک بحریہ کے فضائی بیڑے میں شامل

اگلی پوسٹ

دو صوبے بدامنی کی لپیٹ میں ہیں، منصفانہ انتخابات ممکن نہیں ،مولانا فضل الرحمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دو صوبے بدامنی کی لپیٹ میں ہیں، منصفانہ انتخابات ممکن نہیں ،مولانا فضل الرحمن

دو صوبے بدامنی کی لپیٹ میں ہیں، منصفانہ انتخابات ممکن نہیں ،مولانا فضل الرحمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper