• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جدید میری ٹائم پٹرول اے ٹی آر ہوائی جہاز کی پاک بحریہ کے فضائی بیڑے میں شامل

خطے میں ابھرتے ہوئے بحری چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مضبوط بحریہ انتہائی اہم ہے، نیول چیف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
December 5, 2023
in پاکستان
0
جدید میری ٹائم پٹرول اے ٹی آر ہوائی جہاز کی پاک بحریہ کے فضائی بیڑے میں شامل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)جدید میری ٹائم پٹرول اے ٹی آر ہوائی جہاز کی پاک بحریہ کے فضائی بیڑے میں شامل ہوگیا،ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تقریب کا انعقاد کراچی میں نیول ایئر بیس پی این ایس مہران میں کیا گیا،امیرالبحر ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔چیف آف دی نیول اسٹاف نے کہا کہ خطے میں ابھرتے ہوئے بحری چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مضبوط بحریہ انتہائی اہم ہے، نئے پٹرول ایئر کرافٹ کی شمولیت سے پاک بحریہ کی جنگ اور امن کے دوران سمندری نگرانی کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا،پاک بحریہ مستقبل میں اس طرز کے مزید جہاز فضائی بیڑے میں شامل کرے گی،پاک بحریہ کے اے ٹی آر پٹرول ایئر کرافٹ اینٹی سب میرین، اینٹی سرفیس اور دیگر میری ٹائم وار فیئر مشنز سرانجام دینے کی صلاحیت رکھے گا،تقریب میں اعلی سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں اسکولوں پر بمباری، 50 فلسطینی شہید

اگلی پوسٹ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میںپاکستان کی 4 قرار دادیں منظور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میںپاکستان کی 4 قرار دادیں منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میںپاکستان کی 4 قرار دادیں منظور

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper