• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

غزہ:اقوام متحدہ اسکول پر اسرائیلی بمباری، 215سےزائد فلسطینی شہید و زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 18, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
غزہ:اقوام متحدہ اسکول پر اسرائیلی بمباری، 215سےزائد  فلسطینی شہید و زخمی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ( نیٹ نیوز:مانٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج نے جبالیا کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بم برسادیے، جس  میں215سے زائدفلسطینی شہید و زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کےاسکول میں ہزاروں بے گھر فلسطنیوں نے پناہ لی ہوئی ہے۔اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملے جاری ہیں، تازہ فضائی حملہ جبالیا کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر کیا گیا۔قطر کی جانب سے جبالیا کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری کی مذمت کی گئی ہے۔قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسکولوں، اسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی فوری عالمی تحقیقات ہونی چاہیے۔دوسری جانب  اسرائیلی فوج کی جانب سے  وسطی غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پر بھی بم باری کی گئی، جس میں 4 افراد شہید ہوگئے۔خان یونس میں عمارت پر اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی بمباری اور حملوں میں شہداء کی مجموعی تعداد 12 ہزار سے زیاہ ہوگئی ہے۔ اسرائیل نے جنوبی علاقے سمیت پورے غزہ میں حماس کو نشانہ بنانے کا اعلان کرتے  ہوئے کہا کہ جنوب میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کیلئے درست وقت کا انتظار ہے۔اسرائیل نے مغربی کنارے پر بھی حملوں میں اضافہ کردیا، نابلس میں عمارت پر حملے میں 5 افراد شہید اور دو زخمی ہوگئے۔

پچھلی پوسٹ

بیجنگ (شِںہوا) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فلولی اسٹیٹ کے خوبصورت پس منظر میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس نے دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر وائی ہے۔ چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کے درمیان گزشتہ برس انڈونیشیا کے شہر بالی میں بات چیت کے بعد یہ پہلی ملاقات ہے۔ دونوں سربراہان مملکت نے چین ۔ امریکہ تعلقات کی سمت کے لئے اہم اسٹریٹجک اور جامع امور اور عالمی امن اور ترقی پر اثرانداز ہونے والے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چین امریکہ تعلقات کا محور و مرکز سربراہ مملکت سفارتکاری ہے۔ جب دونوں صدور کے درمیان ملاقات ہوئی تو دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ باقی عالمی برادری بھی امید بھری نگاہ سے اسے دیکھ رہی تھی۔ چین ۔ امریکہ تعلقات دنیا کے سب سے اہم دو طرفہ تعلقات ہیں جو بل کھاتے اور موڑ موڑتے ہوئے آگے بڑھتے رہے ہیں۔ چین اور امریکہ جیسے دو بڑے ممالک کا ایک دوسرے سے قطع تعلق کرنا کوئی آپشن نہیں ہے۔ ایک فریق کے لئے دوسرے فریق کی ازسرنو تشکیل غیر حقیقی اور تنازعات و تصادم کے نتائج دونوں کے لئے ناقابل برداشت ہیں۔ بڑے ممالک میں مسابقت موجودہ دور کا رجحان نہیں ہے اور یہ چین، امریکہ یا دنیا کو درپیش مسائل حل نہیں کرسکتا۔ زمین اتنی بڑی ہے کہ دونوں ممالک کامیاب ہوسکتے ہیں اور ایک ملک کی کامیابی دوسرے ملک کے لیے ایک موقع ہے۔ جب تک چین اور امریکہ ایک دوسرے کا احترام کرتے، امن کے ساتھ مل جل کر کام کرتے اور باہمی تعاون آگے بڑھاتے ہیں تو وہ اس وقت تک اختلافات سے بالاتر ہو کر ایک دوسرے کے ساتھ ملکر چلنے کا صحیح راستہ تلاش کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔

اگلی پوسٹ

غزہ:الشفا اسپتال ویران ہوگیا، کچھ عملہ اور مریض رہ گئے، ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غزہ:الشفا اسپتال ویران ہوگیا، کچھ عملہ اور مریض رہ گئے، ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ

غزہ:الشفا اسپتال ویران ہوگیا، کچھ عملہ اور مریض رہ گئے، ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper