• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

غزہ:الشفا اسپتال ویران ہوگیا، کچھ عملہ اور مریض رہ گئے، ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 18, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
غزہ:الشفا اسپتال ویران ہوگیا، کچھ عملہ اور مریض رہ گئے، ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ( مانیٹرنگ ڈیسک )الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کا  کہنا ہے کہ اسپتال ویران ہوگیا ہے، مجھ سمیت کچھ عملہ اور مریض رہ گئے ہیں۔ڈائریکٹر الشفا اسپتال کا کہنا ہے کہ مریض اور زخمی اسپتال کے کوریڈور میں لیٹے ہیں، اسپتال کے وسطی حصے کو اسرائیلی فوجیوں نے گھیرے میں لے رکھا ہے۔محمد ابو سلمیہ اسپتال ڈائریکٹر نے کہا کہ شدید بیمار مریضوں کو جلد اسپتال سے نہ نکالا گیا تو ان کے مرنے کا خدشہ ہے، اسپتال میں کھانا بھی ختم ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں زخمیوں کی تعداد 30 ہزار سے بھی زیادہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں 5 ہزار بچے اور 3300 خواتین شہید ہوئیں جبکہ 1800 بچوں سمیت تقریباً 4 ہزار فلسطینی لاپتہ ہیں اور متعدد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

غزہ:اقوام متحدہ اسکول پر اسرائیلی بمباری، 215سےزائد فلسطینی شہید و زخمی

اگلی پوسٹ

پائیدار ترقی موجودہ عالمی مسائل کے حل کی ” سنہری کنجی” ہے ، چینی صدر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پائیدار ترقی موجودہ عالمی مسائل کے حل کی ” سنہری کنجی” ہے ، چینی صدر

پائیدار ترقی موجودہ عالمی مسائل کے حل کی " سنہری کنجی" ہے ، چینی صدر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper