• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

بیجنگ (شِںہوا) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فلولی اسٹیٹ کے خوبصورت پس منظر میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس نے دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر وائی ہے۔ چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کے درمیان گزشتہ برس انڈونیشیا کے شہر بالی میں بات چیت کے بعد یہ پہلی ملاقات ہے۔ دونوں سربراہان مملکت نے چین ۔ امریکہ تعلقات کی سمت کے لئے اہم اسٹریٹجک اور جامع امور اور عالمی امن اور ترقی پر اثرانداز ہونے والے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چین امریکہ تعلقات کا محور و مرکز سربراہ مملکت سفارتکاری ہے۔ جب دونوں صدور کے درمیان ملاقات ہوئی تو دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ باقی عالمی برادری بھی امید بھری نگاہ سے اسے دیکھ رہی تھی۔ چین ۔ امریکہ تعلقات دنیا کے سب سے اہم دو طرفہ تعلقات ہیں جو بل کھاتے اور موڑ موڑتے ہوئے آگے بڑھتے رہے ہیں۔ چین اور امریکہ جیسے دو بڑے ممالک کا ایک دوسرے سے قطع تعلق کرنا کوئی آپشن نہیں ہے۔ ایک فریق کے لئے دوسرے فریق کی ازسرنو تشکیل غیر حقیقی اور تنازعات و تصادم کے نتائج دونوں کے لئے ناقابل برداشت ہیں۔ بڑے ممالک میں مسابقت موجودہ دور کا رجحان نہیں ہے اور یہ چین، امریکہ یا دنیا کو درپیش مسائل حل نہیں کرسکتا۔ زمین اتنی بڑی ہے کہ دونوں ممالک کامیاب ہوسکتے ہیں اور ایک ملک کی کامیابی دوسرے ملک کے لیے ایک موقع ہے۔ جب تک چین اور امریکہ ایک دوسرے کا احترام کرتے، امن کے ساتھ مل جل کر کام کرتے اور باہمی تعاون آگے بڑھاتے ہیں تو وہ اس وقت تک اختلافات سے بالاتر ہو کر ایک دوسرے کے ساتھ ملکر چلنے کا صحیح راستہ تلاش کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 18, 2023
in چین
0

SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سان فرانسسکو (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے چین اور امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ ایک نیا ویژن اختیار کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کے 5 ستونوں کی مشترکہ طور پر تعمیر کریں۔چینی ساتھ ملاقات میں کہا کہ چین اور امریکہ کو مشترکہ طور پر ایک درست تصور رائج کرنا چاہیئے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ چین امریکہ کے ساتھ مستحکم، بامقصد اور پائیدار تعلقات کے لیے پرعزم ہے اور چین کے مفادات کا تحفظ کیا جانا چا ہئیے۔ اس کے ساتھ اصولوں کو برقرار رکھتے ہوئے سرخ لکیریں عبور نہیں کرنی چا ہئیں۔انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ جو ممالک ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں اور امن کے ساتھ مل جل کر رہتے ہیں وہ شراکت دار بن سکتے ہیں۔چینی صدر نے کہا کہ چین اور امریکہ کو اختلافات سے موثر طریقے سے نمٹانا چاہئیں جبکہ اختلافات ایک خلیج کی مانند نہ ہو جو دونوں ممالک کو الگ رکھتی ہے۔ اس کے بجائے دونوں فریقین ایک دوسرے کی طرف بڑھنے میں مدد کے لئے پل تعمیر کرنے کے طریقوں پر غور کریں۔چینی صدر نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ وہ ایک دوسرے کے مئوقف اور سرخ لکیروں کی قدر کریں۔ اسے الٹنے، اشتعال انگیزی اور لکیریں عبور کرنے سے گریز کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ انہیں زیادہ بات چیت، مکالمے اور مشاورت کرنا اور اپنے اختلافات اور واقعات کو پرسکون طریقے سے حل کرنا چاہیئے۔چینی صدر نے کہا کہ چین اور امریکہ کو مشترکہ طور پر باہمی فائدہ مند تعاون آگے بڑھانا چاہیئے۔ دونوں ممالک کے وسیع تر شعبوں میں وسیع تر مشترکہ مفادات ہیں، جن میں معیشت ، تجارت اور زراعت جیسے روایتی شعبوں کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلی اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) جیسے ابھرتے شعبے شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات میں کمی نہیں بلکہ اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی، معیشت، مالیات ، تجارت، زراعت اور دیگر شعبوں میں بحالی اور نئے میکانزم کو مکمل طور پر استعمال میں لانا اور انسداد منشیات، عدالتی اور قانون نافذ کرنے والے امور، مصنوعی ذہانت اور سائنس و ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں تعاون کرنا ضروری ہے۔
چینی صدر نے چین اور امریکہ پر زور دیا کہ وہ بڑے ممالک کی حیثیت سے مشترکہ طور پر ذمہ داریاں نبھائیں کیونکہ انسانی معاشرے کو درپیش مسائل بڑے ممالک کے درمیان تعاون کے بغیر حل نہیں ہوسکتے۔انہوں نے کہا کہ چین اور امریکہ کو قیادت کی مثال بننا ، عالمی اور علاقائی امور پر ہم آہنگی اور تعاون بڑھانا اور دنیا کے لئے زیادہ سے زیادہ عوامی مفاد کا کام کرنا چاہیئے۔چینی صدر نے مزید کہا کہ دونوں فریقین اپنے اقدامات کو ایک دوسرے کے لئے کھلا رکھیں یا دنیا کو فائدہ پہنچانے میں ہم آہنگی کو مربوط کریں۔چینی صدر نے چین اور امریکہ پر زور دیا کہ وہ مشترکہ طور پر عوامی سطح پر تبادلوں کو فروغ دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ دونوں فریقین کو پروازوں میں اضافہ کرنا ، سیاحتی تعاون کو فروغ دینا ، ذیلی قومی تبادلے بڑھانا ، معذور افراد کے تعلیمی امور پر تعاون اور اسے مستحکم کرنا چاہیئے۔اس کے علاوہ دونوں ممالک کو افراد کے درمیان تبادلے میں رکاوٹ بننے والے منفی عوامل میں کمی کرنا، لوگوں کے درمیان زیادہ سے زیادہ میل جول اور رابطوں کی حوصلہ افزائی اور تعاون کرنا چاہیئے تاکہ چین ۔ امریکہ تعلقات میں صحت مند ترقی کی بنیاد مستحکم ہوسکے۔

پچھلی پوسٹ

شمالی وزیرستان: خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

اگلی پوسٹ

غزہ:اقوام متحدہ اسکول پر اسرائیلی بمباری، 215سےزائد فلسطینی شہید و زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غزہ:اقوام متحدہ اسکول پر اسرائیلی بمباری، 215سےزائد  فلسطینی شہید و زخمی

غزہ:اقوام متحدہ اسکول پر اسرائیلی بمباری، 215سےزائد فلسطینی شہید و زخمی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper