• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

افغان طالبان کا انجام قریب،سابق افغان رکن پارلیمنٹ بکتاش سیاوش کی رجیم کے خاتمے کی پیشگوئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
افغان طالبان کا انجام قریب،سابق افغان رکن پارلیمنٹ بکتاش سیاوش کی رجیم کے خاتمے کی پیشگوئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):افغان طالبان کا انجام قریب آ گیا، سابق افغان رکن پارلیمنٹ بکتاش سیاوش نے رجیم کے خاتمے کی پیشگوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کے خلاف عالمی سطح پر مزاحمت میں تیزی آ گئی،دنیا بھر میں مقیم افغان رہنما جابررجیم کے خلاف میدان میں آگئے۔ معروف افغان نشریاتی ادارے افغانستان انٹرنیشنل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں سابق رکنِ پارلیمنٹ بکتاش سیاوش نے طالبان رجیم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، یہ صرف اسلام کو بدنام کررہےہیں، افغان طالبان کا مقصد اسلام کو خواتین، جدید تعلیم، فن اور انسانیت کے خلاف جابر مذہب کے طور پر پیش کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک مخصوص اور طے شدہ مدت تک طالبان رجیم کو برقرار رکھا جائے گا تاکہ پس پردہ محرکین اپنے مذموم اہداف مکمل کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ جب دین اسلام کے خلاف یہ منفی مقصد پورا ہو جائے گا تو افغان طالبان رجیم کا وجود بھی ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا۔ عالمی ماہرین کے مطابق افغان طالبان کی جابرانہ پالیسیوں نے ان کی اصلیت دنیا پر واضح کر دی ہے، افغان معاشرہ اب مزید اس جبر کو تسلیم نہیں کرے گا ، افغانستان میں جاری مسلح مزاحمتی تحریکیں اور ان کی بڑھتی کارروائیاں ثابت کرتی ہیں کہ افغان عوام اس جھوٹی اور جابر رجیم کو مسترد کر چکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کراچی:پنجابی لائرز فورم کے زیر اہتمام سٹی کورٹ میں روایتی "پنجابی آم و لسی پارٹی” کا شاندار انعقاد

اگلی پوسٹ

سابق کٹھ پتلی وزیراعلی کے مودی حکومت کے سیکورٹی بیانیہ پر سنگین الزامات ، مودی حکومت کشمیر میں ہونیوالی دہشتگردی کی ذمہ دار ہے۔ فاروق عبداللہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سابق کٹھ پتلی وزیراعلی کے مودی حکومت کے سیکورٹی بیانیہ پر سنگین الزامات ، مودی حکومت کشمیر میں ہونیوالی دہشتگردی کی ذمہ دار ہے۔ فاروق عبداللہ

سابق کٹھ پتلی وزیراعلی کے مودی حکومت کے سیکورٹی بیانیہ پر سنگین الزامات ، مودی حکومت کشمیر میں ہونیوالی دہشتگردی کی ذمہ دار ہے۔ فاروق عبداللہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper