• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

سابق کٹھ پتلی وزیراعلی کے مودی حکومت کے سیکورٹی بیانیہ پر سنگین الزامات ، مودی حکومت کشمیر میں ہونیوالی دہشتگردی کی ذمہ دار ہے۔ فاروق عبداللہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 3, 2026
in مقبوضہ کشمیر
0
سابق کٹھ پتلی وزیراعلی کے مودی حکومت کے سیکورٹی بیانیہ پر سنگین الزامات ، مودی حکومت کشمیر میں ہونیوالی دہشتگردی کی ذمہ دار ہے۔ فاروق عبداللہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):سابق کٹھ پتلی وزیراعلی فاروق عبداللہ نے مودی حکومت کے سیکورٹی بیانیہ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کشمیر میں ہونیوالی دہشتگردی کی ذمہ دار ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے پاکستان کو کولگام واقعے سے جوڑنے کو بھی رد کر دیا۔اپنے ایک انٹرویو میں فاروق عبداللہ نے سوال اٹھایا کہ اگر دہشت گردی ختم ہو چکی تو مزدوروں کو مارنے والے کون ہیں؟ پورا بارڈر کنٹرول میں ہے تو یہ قاتل کہاں سے آ رہے ہیں؟ کشمیر کا خصوصی تشخص کا مطالبہ سامنے آتے ہی ایسے مشکوک واقعات کیوں ہوتے ہیں؟انہوں نے کہا کہ جنتر منتر پر اسٹیٹ ہوڈ کے بھر پور احتجاج کے فوراً بعد کولگام میں مزدوروں پر حملہ گہری سازش ہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ کولگام واقعے کی جانبدارانہ لیپا پوتی کے بجائے سچی اور ایماندارانہ تحقیقات کروائی جائے۔ انہوں نے استفسار کیا کہ اگر حالات نارمل ہیں تو مقبوضہ کشمیر کا اسٹیٹ ہوڈ واپس کیوں نہیں دیا جاتا؟ انہوں نے کہا کہ بی جے پی سیاسی مفاد کے لیے کشمیر کا بیڑا غرق کر رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے بھی خطے میں امن کے لئے مزاکرات پر زور دی جبکہ کانگرس پارٹی نے بھی بی جے پی کے بیانیے کو رد کر دیا ۔ حکومتی خواہش کے برعکس کانگرس نے کولگام واقعے میں بیرونی ہاتھ کا بیان نہیں دیا۔ سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ کولگام واقعہ دہلی سرکار کی من گھڑت سیکورٹی ڈرامے بازی کا تسلسل ہے ، مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں خون بہا کر اپنے سیاسی اور معاشی بحرانوں سے دھیان ہٹا رہی ہے ، کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج سے عوامی توجہ ہٹانے کے لیے مقبوضہ کشمیر کو استعمال کیا گیا ۔ بغیر ثبوت پاکستان پر الزام تراشی کرنا بھارت کے انٹیلی جنس فیلیرز چھپانے کا پرانا حربہ ہے۔ ماہرین کے مطابق جنتر منتر احتجاج کے دوران بھارتی عوام نے ہر معاملے میں پاکستانی سازش کے الزامات پر مودی حکومت کو خوب لتاڑا۔ گودی میڈیا کی بھرپور کوششوں کے باوجود بھارتی عوام مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی مداخلت ماننے کو تیار نہیں ۔ ماہرین کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر ڈائریکٹ قبضہ برقرار رکھنے کے لیے دہلی سرکار مسلسل مصنوعی بحران پیدا کر رہی ہے ، ہر واقعے کو پاکستان سے جوڑ کر بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں دس لاکھ فوج رکھنے کا جواز بناتی ہے ۔

پچھلی پوسٹ

افغان طالبان کا انجام قریب،سابق افغان رکن پارلیمنٹ بکتاش سیاوش کی رجیم کے خاتمے کی پیشگوئی

اگلی پوسٹ

گمبٹ ہسپتال خیرپور میں کامیاب آپریشن کے بعد ویل چیئر پر چلنے والا شخص بغیر سہارے چلنے لگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گمبٹ ہسپتال خیرپور میں کامیاب آپریشن کے بعد ویل چیئر پر چلنے والا شخص بغیر سہارے چلنے لگا

گمبٹ ہسپتال خیرپور میں کامیاب آپریشن کے بعد ویل چیئر پر چلنے والا شخص بغیر سہارے چلنے لگا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper